8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
فرانس نے جو ایٹمی تجربے ہمارے گھر میں کئے ان کا قرض چکانا پڑے گا۔۔۔ ملک نے مقدمہ دائر کردیا

فرانس نے جو ایٹمی تجربے ہمارے گھر میں کئے ان کا قرض چکانا پڑے گا۔۔۔ ملک نے مقدمہ دائر کردیا

فرانس نے جو ایٹمی تجربے ہمارے گھر میں کئے ان کا قرض چکانا پڑے گا۔۔۔ ملک نے مقدمہ دائر کردیا

12/10/2018
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

پاپیتی(سچ نیوز)کمزور ملکوں پر قبضہ کرنے والی بڑی طاقتیں اپنے مقبوضہ علاقوں کی بربادی میں کوئی کسر نہیں چھوڑتیں۔ عام طور پر تو یہ تباہی قدرتی وسائل لوٹنے کی صورت میں برپا کی جاتی ہے مگر فرانس نے تو بے حسی کی انتہاءکر دی۔ اپنے مقبوضہ علاقے جزائر پولی نیزیا کے قریبی سمندر میں کئی دہائیوں تک ایٹمی تجربات کئے اور یہ احساس بھی نہیں کیا کہ ان جزائر پر بھی انسان بستے ہیں۔ فرینچ پولی نیزیا پر ماضی میں کئے گئے اس ظلم کا اب فرانس کو حساب دینا پڑ گیا ہے کیونکہ عالمی عدالت انصاف میں فرانسیسی ایٹمی جرائم کے خلاف مقدمہ درج کروادیا گیا ہے۔فرینچ پولی نیزیا کے سابق صدر آسکر تمارو نے اقوام متحدہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ”ہم نے اسے ایک اہم فریضہ سمجھتے ہوئے 2 اکتوبر کے روز فرانس کے انسانیت کے خلاف کئے جانے والے جرائم کے خلاف مقدمہ درج کروایا ہے۔ اس مقدمے میں تمام فرانسیسی صدور جو حیات ہیں انہیں فریق بنایا گیا ہے اور ایٹمی ہتھیاروں کے تجربات کے لئے انہیں ذمہ دار قرار دیا گیا ہے۔ ایٹمی نوآبادیات کی فرانسیسی پالیسی کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے تمام افرا دکا یہ ہم پر قرض تھا۔“واضح رہے کہ فرانس نے جنوبی بحرالکاہل کے علاقے میں کئی دہائیوں کے دوران کل 193 ایٹمی تجربات کئے۔ جنوبی بحرالکاہل میں ایٹمی تجربات کا یہ سلسلہ 1990ءکی دہائی میں اُس وقت کے صدر یاک شیراک نے ختم کیا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In