8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
فلسطین میں آخری یہودی کالونی کے خاتمے تک مسلح جہاد جاری رکھیں گے:حماس

فلسطین میں آخری یہودی کالونی کے خاتمے تک مسلح جہاد جاری رکھیں گے:حماس

فلسطین میں آخری یہودی کالونی کے خاتمے تک مسلح جہاد جاری رکھیں گے:حماس

14/09/2018
0 0
0
شئیرز
21
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

غزہ(سچ نیوز)فلسطین میں تحریک آزادی کی سب سے بڑی جہادی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)نے فلسطین کی آزادی کے لیے مْسلح جدو جہد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین میں آخری یہودی کالونی کے خاتمے تک مسلح جہاد جاری رکھیں گے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ’’صدی کی ڈیل‘‘ ایک گھناؤنی سازش ہے مگر فلسطینی قوم اس سازش، قضیہ فلسطین کا تصفیہ کرنے اور فلسطینی قوم کے حقوق سلب کرنے کی کسی بھی سازش کو بری طرح ناکام بنایا جائے گا۔بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ حماس نے فلسطینیوں کی تحریک حق واپسی کے لیے غزہ کی سرحد پر جاری احتجاج کو منظم کرنے، غزہ کی ناکہ بندی توڑنے کی کوششوں کو آگے بڑھانے کے لیے موثر کردار ادا کیا ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ حماس فلسطین میں قائم کردہ آخری یہودی کالونی کے خاتمے تک مسلح جہاد جاری رکھیں گے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ حماس اور فلسطینی قوم وطن عزیز کی آزادی کی صلاحیت رکھتے ہیں۔حماس نے فلسطینی اتھارٹی پر زور دیا کہ وہ صہیونی ریاست کیساتھ کسی قسم کے مذاکرات سے صاف انکار کردے اور امریکا اور اس کے حواریوں کی بلیک میلنگ کا شکار نہ ہو۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In