8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
فلم ’’ کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘ کی کہانی بکواس تھی ،20 سال بعد بھی سمجھ نہیں آ رہی: شاہ رخ خان

فلم ’’ کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘ کی کہانی بکواس تھی ،20 سال بعد بھی سمجھ نہیں آ رہی: شاہ رخ خان

فلم ’’ کچھ کچھ ہوتا ہے‘‘ کی کہانی بکواس تھی ،20 سال بعد بھی سمجھ نہیں آ رہی: شاہ رخ خان

18/10/2018
0 0
0
شئیرز
23
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی(سچ نیوز) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنے کیریئر کی کامیاب ترین فلم کچھ کچھ ہوتاہے کی کہانی کو بکواس قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ آج تک سمجھ نہیں آیا فلم کی کہانی کیا تھی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فلم کچھ کچھ ہوتاہے کی ریلیز کو 20 سال مکمل ہونے کی خوشی میں ممبئی میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں فلم کے مرکزی کرداروں شاہ رخ خان، کاجول، رانی مکھرجی اور فلم کے ہدایت کار کرن جوہر سمیت متعدد افراد نے شرکت کی۔اس موقع پر شاہ رخ خان نے فلم کی کہانی کو بکواس قراردیتے ہوئے کہاکہ ابتدا میں مجھے کرن جوہر نے بہت ہی بکواس کہانی سنائی تھی لیکن میں نے یہ فلم کرن جوہر کی وجہ سے سائن کی، شاہ رخ نے مزید کہا میں فلم کا سکرپٹ نہیں سنتا بلکہ میں ان لوگوں کے دل کی دھڑکن سنتا ہوں جن کے ساتھ میں کام کرتاہوں، اور یہ بات میں بہت پر اعتماد ہوکر کہہ سکتاہوں کہ آج تک میں فلم کچھ کچھ ہوتاہے کا سکرپٹ سمجھ نہیں سکا لیکن میں فلمساز کو سمجھتاہوں اورمیری فلم سائن کرنے کی وجہ بھی یہی تھی۔کنگ خان کا کہنا تھا کہ ابتدا میں کرن فلم کی کہانی لے کر میرے پاس آئے اور مجھے بہت ہی بکواس کہانی سنائی جو اس کہانی سے بہت مختلف تھی جسے آپ نے فلم میں دیکھا، اس وقت کرن مجھے اپنی کہانی سے متاثر کرنے کی کوشش کررہے تھے میں کہانی تو نہیں سمجھ سکا لیکن میں نے یہ فلم سائن کرلی اور مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ میں کہانی سمجھ نہیں سکا اگر میں کہانی سمجھ لیتا تو فلم اس طرح نہیں بن پاتی جس طرح آپ نے دیکھی۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In