8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
فیصل آباد: ڈاکٹرز نے سٹاک سے پیس میکر لیکر بیچ دیا، انتظار کرتی مریضہ دم توڑ گئی

فیصل آباد: ڈاکٹرز نے سٹاک سے پیس میکر لیکر بیچ دیا، انتظار کرتی مریضہ دم توڑ گئی

20/10/2018
0 0
0
شئیرز
5
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

فیصل آباد: (سچ نیوز) فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں انتظامیہ اور مسیحاؤں کی مبینہ کرپشن سامنے آ گئی۔ مریضہ کے نام پر ڈاکٹرز نے سٹاک سے پیس میکر حاصل کرکے مبینہ طور پر فروخت کر دیا۔ ہیلتھ کئیر کمیشن پنجاب اور ہسپتال انتظامیہ ڈاکٹرز کی کرپشن پر پردہ ڈالنے کی کوشش میں مصروف ہو گئے۔

فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (ایف آئی سی) میں 38 سالہ مریضہ ڈوئل چیمبر پیس میکر نہ لگنے سے 2 سال پہلے دم توڑ گئی تھی جبکہ ڈاکٹرز نے ہسپتال کے سٹاک سے مریضہ کیلئے پیس میکر حاصل کر کے مبینہ طور پر فروخت کر دیا۔ ہیلتھ کئیر کمیشن پنجاب اور ہسپتال انتظامیہ ڈاکٹرز کی کرپشن چھپانے میں مصروف ہیں۔ صدف کو دل کا عارضہ لاحق ہوا تو ڈاکٹرز نے ہسپتال سٹاک سے مریضہ کیلئے ڈوئل چیمبر پیس میکر حاصل کیا لیکن مریضہ کے لواحقین سے سٹاک میں نہ ہونے کی غلط بیانی کی۔ پیس میکر کی منتظر مریضہ صدف چند روز بعد دم توڑ گئی۔

صدف کے شوہر عبدالرشید نے ہسپتال سے ریکارڈ حاصل کیا تو صدف کے نام پر پیس میکر جاری ہونے کا انکشاف ہوا۔ عبدالرشید نے پنجاب ہیلتھ کئیرکمیشن میں کیس دائر کیا جہاں پر حکام نے ہسپتال انتظامیہ کو صرف 50 ہزار جرمانہ کیا لیکن ذمہ داروں کے خلاف کوئی کارروائی نہ ہوئی۔

عبدالرشید نے اینٹی کرپشن میں بھی انصاف کیلئے درخواست دی جنہوں نے کوئی ایکشن نہ لیا جبکہ محکمہ صحت نے انکوائری کی ذمہ داری ایف آئی سی اسپتال کے ہی ایگزیکٹو ڈائریکٹر کو سونپ دی جو ساتھی ڈاکٹرز کو بچانے کی پوری کوشش میں مصروف ہیں۔ صدف کی 6 سالہ ننھی بچی ماں کی موت کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی دہائی دے رہی ہے۔

ہسپتال ذرائع کے مطابق مریضہ کے نام پر ڈوئل چیمبر پیس میکر سٹاک سے جاری ہوا لیکن ڈاکٹرز کی لالچ اور کرپشن نے 3 بچوں کی ماں کی جان لے لی۔ صدف کے لواحقین کا کہنا ہے چیف جسٹس معاملہ کا نوٹس لے کر مسیحا کا روپ اوڑھے اس مقدس پیشے کو بدنام کرنے والوں کو نشان عبرت بنائیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In