8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, مئی 20, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
قائد اعظم محمد علی جناح کے ساتھی اور سینیٹر آصف کرمانی کے والد سید احمد سعید کرمانی ایڈووکیٹ کو سپرد خاک کر دیا گیا

قائد اعظم محمد علی جناح کے ساتھی اور سینیٹر آصف کرمانی کے والد سید احمد سعید کرمانی ایڈووکیٹ کو سپرد خاک کر دیا گیا

قائد اعظم محمد علی جناح کے ساتھی اور سینیٹر آصف کرمانی کے والد سید احمد سعید کرمانی ایڈووکیٹ کو سپرد خاک کر دیا گیا

27/08/2018
0 0
0
شئیرز
52
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور(سچ نیوز)بانی پاکستان  قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے قریبی ساتھی ،تحریک پاکستان کے معروف کارکن اور مسلم لیگ ن کے سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی کے والد  سید احمد سعید کرمانی ایڈووکیٹ کو میانی صاحب قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ،نماز جنازہ میں سیاسی و مذہبی شخصیات اور مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد میں شر کت ۔تفصیلات کے مطابق تحریک پاکستان کے مشہور کارکن، قائد اعظم محمد علی جناح کے ساتھی اور ملک کے  معروف قانون دان سید احمد سعید کرمانی جو آج طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے تھے انہیں میانی صاحب قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔سید احمد سعید کرمانی ایڈووکیٹ مسلم لیگ کے مرکزی رہنما تھے اور بانی پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح کے معاون بھی تھے۔وہ ایوب خان کے دور میں کئی سال تک وفاقی وزیر رہے ،اس کے علاوہ1970کی دہائی میں مصر میں پاکستان کے سفیر کے طور پر بھی فرائض انجام دئیے ۔وہ سن اسی کی دہائی میں لاہور ہائی کورٹ بار کے صدر سمیت کئی اہم عہدوں پر فائز رہے۔معروف وکیل اور تحریک پاکستان کے کارکن سید احمد سعید کرمانی نے  1960 کی دہائی میں مسلم لیگ کے صدر کے عہدے پر بھی اپنی خدمات انجام دیں۔احمد سعید کرمانی 1957 میں سپریم کورٹ آف پاکستان کے وکیل بنے اور اپنی ریٹائرمنٹ تک یہاں خدمات انجام دیں۔وہ گذشتہ کئی سالوں سے شدید علیل تھے اور عمر کے آخری حصے میں بڑی حد تک اپنی یاداشت بھی کھو چکے تھے ،ان کے صاحبزادے ڈاکٹر آصف سعید کرمانی سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ترجمان اور سیکرٹری کی حیثیت سے فرائض سر انجام دیتے رہے ہیں جبکہ حالیہ سینیٹ کے انتخابات میں مسلم لیگ ن کے ٹکٹ سے وہ سینیٹر  بھی منتخب ہوئے ہیں۔سید احمد سعید کرمانی کی نماز جنازہ لاہور کے میانی صاحب قبر ستان میں ادا کی گئی جس میں قانون دانوں ،سیاسی اور مذہبی شخصیات اور مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی بعد ازاں انہیں میانی صاحب میں ہی سپرد خاک کر دیا گیا ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In