8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, مئی 23, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
قومی اسمبلی میں کتنے اراکین ارب پتی ہیں اور سب سے زیادہ جائیداد کس کی ہے ؟تحریک انصاف کے ایسے رکن اسمبلی کا نام سامنے آگیا کہ آپ کے بھی تمام اندازے غلط ثابت ہو جائیں گے

قومی اسمبلی میں کتنے اراکین ارب پتی ہیں اور سب سے زیادہ جائیداد کس کی ہے ؟تحریک انصاف کے ایسے رکن اسمبلی کا نام سامنے آگیا کہ آپ کے بھی تمام اندازے غلط ثابت ہو جائیں گے

قومی اسمبلی میں کتنے اراکین ارب پتی ہیں اور سب سے زیادہ جائیداد کس کی ہے ؟تحریک انصاف کے ایسے رکن اسمبلی کا نام سامنے آگیا کہ آپ کے بھی تمام اندازے غلط ثابت ہو جائیں گے

26/08/2018
0 0
0
شئیرز
3
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (سچ نیوز )قومی اسمبلی کے اراکین کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں ،8اراکین اربوں کی جائیداد کے مالک نکلے جن میں سب سے زیادہ امیر تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نور عالم خان ہیں ۔اس فہرست میں چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو تیسرے نمبر پر رہے ۔

فافن کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے 8 ارکان ایسے ہیں جن کے اثاثوں کی مالیت اربوں میں ہے،ان میں 4 کا تعلق پی ٹی آئی اور2 ن لیگی ہیں۔ تحریک انصاف کےامیر ترین رکن قومی اسمبلی نور عالم خان ہیں جن کے اثاثوں کی مالیت سو ا3 ارب ، ن لیگ کے احسان باجوہ سو ا2 ارب سے زائد کے اثاثوں کے ساتھ دوسرے نمبر پرہیں۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے اثاثوں کی مالیت1 ارب 54 کروڑ بتائی گئی ہے۔پیشے کے اعتبار سے اسمبلی کے سب سے زیادہ اراکین زرعی شعبے سے وابستہ ہیں، جن کی تعداد79 ہے،32 فل ٹائم پارلیمنٹینرز یا سیاستدان ہیں،11 درس و تدریس کے شعبے سے وابستہ ہیں،15 خواتین اراکین ہاﺅس وائف ہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In