8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
قومی اسمبلی کا مشترکہ اجلاس، بھارتی جارحیت کیخلاف مذمتی قرارداد منظور

قومی اسمبلی کا مشترکہ اجلاس، بھارتی جارحیت کیخلاف مذمتی قرارداد منظور

02/03/2019
0 0
0
شئیرز
17
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: (سچ نیوز) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بھارتی دراندازی اور جارحیت کیخلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ پورے ایوان نے بروقت اور موثر کارروائی پر پاک فضائیہ کو خراج تحسین پیش کیا۔ وزیردفاع پرویز خٹک نے کہا کہ ملکی دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے، جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں۔ کشمیر، سیاچن سمیت تمام معاملات پر بات کیلئے تیار ہیں۔

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بھارتی دراندازی کے خلاف قرار داد منظور کرتے ہوئے دشمن کو متفقہ طور پر دوٹوک پیغام دے دیا گیا۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں قرارداد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پیش کی۔

قرارداد میں کہا گیا ہے کہ پارلیمان کا مشترکہ اجلاس بھارتی جارحیت اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت کرتا ہے۔ ایوان نے پلوامہ حملے سے متعلق بھارتی الزامات کو بھی مسترد کیا اور بروقت، موثر کارروائی پر پاک فضائیہ کو خراج تحسین پیش کیا۔ مقبوضہ کشمیر میں حریت قیادت کی نظر بندی کی بھی مذمت کی گئی۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیردفاع پرویز خٹک نے کہا ملکی دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے، جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں۔ کشمیر و سیاچن سمیت تمام معاملات پر بات کیلئے تیار ہیں۔

ایوان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کی روشنی میں مسئلہ کشمیر حل کرنے کا بھی مطالبہ کیا اور اقوام متحدہ پر زور دیا کہ وہ اپنے نامکمل ایجنڈے کی تکمیل کرے۔ قرارداد کی منظوری کے بعد اجلاس غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کر دیا گیا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In