8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
لیجینڈ بلے باز یونس خان کو جاپان میں کرکٹ کوچنگ کی پیشکش

لیجینڈ بلے باز یونس خان کو جاپان میں کرکٹ کوچنگ کی پیشکش

11/10/2018
0 0
0
شئیرز
25
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: (ویب ڈیسک) نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد یونس خان کو جاپان میں کرکٹ کوچنگ کی پیشکش ہوئی ہے۔

یونس خان کو جاپان مدعو کرنے والے پاکستانی نژاد بزنس مین عابد حسین کے مطابق سابق کپتان نے ان کی پیشکش پر مثبت جواب دیا ہے۔ عابد حسین کا کہنا تھا کہ رواں برس اگست میں انہوں نے ناگویا میں اسکواش لیجینڈ جہانگیر خان، بوم بوم شاہدآفریدی اور یونس خان کے اعزاز میں ایک عشائیہ دیا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ اُس وقت بھی لوگ یہی کہہ رہے تھے کہ جاپان میں پاکستانی کرکٹرز نہیں آسکتے لیکن ہمیں اپنی کوشش میں کامیابی ملی اور اب ہم نے یونس خان کو جاپان کے تین شہروں ٹوکیو، ہیروشیما اور ناگویا میں کرکٹ کوچنگ کیمپ لگانے کی پیشکش کی ہے۔عابد حسین کا مزید کہنا تھا کہ جاپان میں ایشین کمیونٹی خاص طور پر پاکستانی کرکٹرز کے لیے یہ ایک اچھا تجربہ ہوگا۔

دوسری جانب یونس خان کا کہنا ہے کہ جاپان جانے کے بارے میں عابد حسین سے بات چیت چل رہی ہے اور جلد اس بارے میں حتمی فیصلہ ہوگا ۔یونس خان کا کہنا ہے کہ کرکٹ اب تیزی سے ان ملکوں میں مقبول ہورہی ہے جہاں ٹیسٹ اور دیگر فارمیٹ کی بین الاقوامی ٹیمیں نہیں ہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In