8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
ماڈلز فریال محمود اور عبیر رضوی کی تازہ تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا، لوگ توبہ توبہ کرنے لگے

ماڈلز فریال محمود اور عبیر رضوی کی تازہ تصاویر نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کردیا، لوگ توبہ توبہ کرنے لگے

31/03/2019
0 0
0
شئیرز
13
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی(سچ نیوز) سوشل میڈیا پر گاہے کچھ اداکارائیں اپنی ایسی تصاویر پوسٹ کرتی رہتی ہیں کہ ایک طوفان برپا ہو جاتا ہے۔ اب ایک فوٹوگرافر نے ماڈل و اداکارہ فریال محمود اور عبیر رضوی کی تصاویر ایک ساتھ اپنے انسٹاگرام پر لگا دی اور ساتھ لکھ دیا کہ ’فریال بمقابلہ عبیر‘۔ اگرچہ شوبز انڈسٹری سے وابستہ لوگوں کے لیے اس طرح کے ملبوسات پہننا معمول کی بات ہے اور وہ بھی ماڈلز کے لیے، کہ ان کا پیشہ ہی ایسے ملبوسات کی نمائش کرنا ہے۔ تاہم بعض لوگوں کے لیے ایسی تصاویر ناقابل برداشت ہوتی ہیں جس کا اظہار وہ تصویر دیکھنے کے بعد کمنٹس میں کرتے ہیں۔

یہ تصویر بھی پوسٹ ہونے کی دیر تھی کہ اس نوع کے صارفین تنقید کے تیر برسانے لگے، کہ ان تصاویر میں دونوں ماڈلز نے مغربی طرز کا مختصر لباس پہن رکھا ہوتا ہے۔ کمنٹس میں ایک شخص نے لکھا کہ ”بے شرمی بمقابلہ بے شرمی۔“ ایک اور نے کہا کہ ”دونوں کے لیے ایک ہی لفظ، کراہت آمیز۔“ ایک اور شخص نے لکھا کہ ”صبح صبح ہی ان بے شرموں نے غصہ دلا دیا۔“ ایک لڑکی نے لکھا کہ ”ننگا پن اپنے عروج پر۔“

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In