8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
مجرم عمران کا وصیت میں اپنے جرم پر پچھتاوے کا اظہار

مجرم عمران کا وصیت میں اپنے جرم پر پچھتاوے کا اظہار

18/10/2018
0 0
0
شئیرز
10
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: ( روزنامہ سچ ) مجھے جرم کی سزا مل گئی، مجرم عمران۔ کوئی ایسا کام نہ کریں جس سے شرمندگی کا سامنا کرنا پڑے، مجرم کی وصیت۔

قصور میں ننھی زینب سمیت 7 بچیوں کو زیادتی کے بعد قتل کرنے والا درندہ اپنے انجام کو پہنچ گیا، کوٹ لکھپت جیل میں مجرم عمران کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا، پھانسی کے وقت زینب کے والد امین انصاری بھی جیل میں موجود تھے۔ مجرم عمران نے وصیت میں اس جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے پچھتاوے کا اظہار کیا۔ اس کااپنی زندگی کے آخری لمحوں میں وصیت و نصیحت کے طور پر کہنا تھا کہ اسے اس کے جرم کی سزا مل گئی۔
قصور میں کمسن بچیوں کو زیادتی کے بعد معصوم زندگیوں کو قتل کرنے والا انسانیت کے نام پر دھبہ مجرم اپنے انجام کو عمران پہنچ گیا۔ اس درندے کو کوٹ لکھپت جیل میں علی الصبح تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔
اس موقع پر مجسٹریٹ عادل سرور، سپرنٹنڈنٹ جیل، میڈیکل افسران بھی موجود تھے۔ اس موقع پر جیل کے اطراف سخت انتظامات کیے گئے تھے، اینٹی رائٹ فورس، ایلیٹ فورس سمیت دیگر سکیورٹی اداروں کے اہلکار تعینات تھے، پھانسی کے موقع پر زینب کے والد سمیت خاندان کے 4 افراد بھی جیل میں موجود تھے۔ پھانسی سے قبل مجرم کے ورثا سے اس کی آخری ملاقات کرائی گئی جبکہ پھانسی کے بعد لاش کا میڈیکل معائنہ کیا گیا اور ورثا کے حوالے کر دیا گیا۔ مجرم عمران کو 7 بچیوں کو زیادتی کے بعد قتل کے جرم میں سزائے موت کا حکم دیا گیا تھا جبکہ زینب کے والد نے مجرم عمران کو سرعام پھانسی کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجو ع کیا تھا تاہم عدالت عالیہ نے یہ درخواست مسترد کر دی تھی۔ زینب کے والد محمد امین کا کہنا ہے ہمیں مجرم عمران کو پھانسی کے بعد انصاف مل گیا، آج انصاف کے تقاضے پورے ہوئے ہیں، مجرم عمران کو پھانسی نشان عبرت ہے۔ انہوں نے کہا ایسے جرائم کے خاتمے کیلئے مجرموں کو سرعام پھانسی ہونی چاہئے، مجرموں کو سرعام پھانسی کیلئے پارلیمنٹ پر دباؤ بڑھائیں گے، قاتل عمران کا عبرتناک انجام اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا، مجرم عمران کو پھانسی پر مطمئن ہوں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In