8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
”مجھے جلد انتخابات ہوتے نظر آ رہے ہیں کیونکہ ۔۔۔“معروف صحافی کاشف عباسی نے تہلکہ خیز پیشن گوئی کردی

”مجھے جلد انتخابات ہوتے نظر آ رہے ہیں کیونکہ ۔۔۔“معروف صحافی کاشف عباسی نے تہلکہ خیز پیشن گوئی کردی

”مجھے جلد انتخابات ہوتے نظر آ رہے ہیں کیونکہ ۔۔۔“معروف صحافی کاشف عباسی نے تہلکہ خیز پیشن گوئی کردی

26/09/2018
0 0
0
شئیرز
9
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (سچ نیوز )معروف صحافی کاشف عباسی نے کہا کہ عمران خان کی حکومت کے لیے پہلا سال بہت اہمیت کا حامل ہے جبکہ دوسری جانب اینکر پرسن حامد میر کا کہنا ہے کہ اتنا وقت نہیں ہے عمران خان کے پاس ،صرف تین مہینے ہیں حکومت کے پاس،تین مہینے کے اندر عمران خان نے اپنی پالیسی واضح کرنی ہے کہ اس نے کیا کرنا ہے ۔نجی نیو ز چینل 92نیوز کے پروگرام ”بریکنگ ویوز ود مالک“میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ حکومت کو تین ماہ میں فیصلہ کرنا ہے کہ اس نے کیا کرنا ہے نہیں تو بہت سے اتحادی ہاتھ سے نکل جائیں گے ۔ادھر کاشف عباسی کا کہنا تھا کہ یہ اتنا غیر مستحکم سیٹ اپ ہے کہ بہت جلد انتخابات ہوتے ہوئے نظر آرہے ہیں ،یہ سیٹ اپ زیادہ عرصے چل نہیں سکتا پھر یہ ہی ہو گا کہ جی ڈی اے اپنا حصہ مانگے گی ،ایم کیو ایم اپنا پریشر ڈالے گی ۔ان کا کہنا تھا کہ عمران خان صاحب یہ ہی کہیں گے کہ مجھے چلنے نہیں دیا جا رہا ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In