8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
’ مجھے طوائف، اخلاق باختہ اور فاحشہ عورت کہا گیا‘ سوشل میڈیا پر تنقید کے بعد مہوش حیات کا موقف بھی آگیا

’ مجھے طوائف، اخلاق باختہ اور فاحشہ عورت کہا گیا‘ سوشل میڈیا پر تنقید کے بعد مہوش حیات کا موقف بھی آگیا

’ مجھے طوائف، اخلاق باختہ اور فاحشہ عورت کہا گیا‘ سوشل میڈیا پر تنقید کے بعد مہوش حیات کا موقف بھی آگیا

27/03/2019
0 0
0
شئیرز
101
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (سچ نیوز) اداکارہ مہوش حیات کو تمغہ امتیاز ملنے پر ہونے والی تنقیدکے بعد اداکارہ خود میدان میں آگئیں ۔مہوش حیات نے ان کے تمغہ امتیاز کے حوالے سے سوشل میڈیا پر جاری منفی مہم کے جواب میں کہا ’اگرچہ میں یہ کرنا نہیں چاہتی لیکن مجھے محسوس ہوتا ہے کہ اس بیہودگی کے بارے میں بات کرنا ہی ہوگی جو میرے ایوارڈ سے متعلق کی جارہی ہے‘۔اداکارہ نے کہا کہ ان کے ایوارڈ کے بارے میں یہ بحث جاری ہے کہ آیا وہ اس کے قابل بھی ہیں یا نہیں،’ ہم ایک جمہوری ملک میں رہتے ہیں جہاں ہرکسی کا اپنا نقطہ نظر ہے اور میں اس کا احترام کرتی ہوں لیکن یہ اس وقت ناقابل برداشت ہوجاتا ہے جب میرے کردار کے بارے میں انتہائی غلیظ طریقے سے سوالات اٹھائے جاتے ہیں‘۔مہوش حیات نے مزید کہا کہ وہ اس کو صنفی تنازعہ نہیں بنانا چاہتیں لیکن بہت سے لوگوں کی نظر میں کچھ ایسا ہی ہے۔ ’ مجھے طوائف، اخلاق باختہ اور فاحشہ عورت سمیت دیگر مغلظات سے نوازا گیا اور اتنے برے ناموں سے پکارا گیا کہ اب مجھے ان کا احساس ہی ختم ہوگیا ہے،مجھے ملنے والے ایوارڈ کو پاکستان کی تمام ورکنگ خواتین کیلئے گالی بنادیا گیا ہے‘۔مہوش حیات نے کہا کہ چاہے ان کا تعلق اس انڈسٹری سے ہے جو گلیمرس لگتی ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ انہوں نے اپنی اخلاقی روایات بھلادی ہیں، ’کسی کو یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ ہمارے بارے میں ایسی باتیں کرے، کیونکہ آپ مجھے جانتے ہی نہیں ہیں، گزشتہ 2 ہفتوں نے میری آنکھیں کھول دیں‘۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In