8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
’مجھے میرے سسر نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اور نند اس کی فلم بناتی رہی کیونکہ میں۔۔۔‘ نوبیاہتا دلہن نے ایسا انکشاف کردیا کہ ہر کسی کا رنگ لال ہوگیا

’مجھے میرے سسر نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اور نند اس کی فلم بناتی رہی کیونکہ میں۔۔۔‘ نوبیاہتا دلہن نے ایسا انکشاف کردیا کہ ہر کسی کا رنگ لال ہوگیا

’مجھے میرے سسر نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اور نند اس کی فلم بناتی رہی کیونکہ میں۔۔۔‘ نوبیاہتا دلہن نے ایسا انکشاف کردیا کہ ہر کسی کا رنگ لال ہوگیا

19/09/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دلی(سچ نیوز)اپنا گھر چھوڑ کر سسرال جانے والی لڑکی کے لئے نیا گھر اور نئے رشتے ہی سب کچھ ہوتے ہیں۔ جس طرح یہ نیا گھر اُس کا اپنا ہوتا ہے اسی طرح ساس سسر کی صورت میں ماں باپ جیسی شفقت کی بھی اسے امید ہوتی ہے۔ اگرچہ ہر لڑکی اتنی خوش قسمت نہیں ہوتی کہ اس کے ساس سسر واقعی ماں باپ جیسے ثابت ہوں، مگر ایسی بدقسمت بھی تو شاید ہی کوئی ہو گی کہ جس کا سسر باپ بننے کی بجائے وحشی درندہ بن کر اُس کی عزت نوچ ڈالے۔

اخبار ٹائمز آف انڈیا کے مطابق انسانیت کا سر شرم سے جھکا دینے والا یہ المناک واقعہ بھارت میں ایک نوبیاہتا لڑکی کے ساتھ پیش آیا ہے، جسے نا صرف اُس کے بدبخت سسر نے زیادتی کا نشانہ بنایا بلکہ اس کی نند اس حیوانیت کی ویڈیو بھی بناتی رہی۔ متاثرہ لڑکی کا کہنا ہے کہ اُس کی بڑی نند نے اُسے دودھ کا گلاس دیا تھا جس میں نشہ آور دوا شامل کی گئی تھی۔ دودھ پینے کے بعد وہ نیم بے ہوشی کی کیفیت میں تھی جب اس کے سسر نے اسے جنسی ہوس کا نشانہ بنانا شروع کر دیا اور اس دوران لڑکی کی نند اس بے حیائی کی ویڈیو بناتی رہی۔

بدقسمت لڑکی کا کہنا ہے کہ جب اس نے پولیس کے پاس جانے کی کوشش کی تو اسے دھمکی دی گئی کہ اس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر ڈال دی جائے۔ بہرحال، اس دھمکی کو نظر انداز کرتے ہوئے 12 ستمبر کے روز وہ شکایت لے کر امبالہ کے پولیس اسٹیشن جا پہنچی۔ لڑکی نے پولیس کو بتایا کہ جب سے اس کی شادی ہوئی ہے اس کے سسرال والے کم جہیز لانے پر اسے بدسلوکی کا نشانہ بنا رہے تھے۔ اس کا خاوند بھی اسے تشدد کا نشانہ بناتا تھا، اور سسر نے بھی اسے مجبور اور بے سہارا دیکھتے ہوئے ہوس کا نشانہ بنا ڈالا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ شیطان صفت سسر اور اُس کا ساتھ دینے والی اُس کی بے حیا بیٹی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس نے مقدمہ تو درج کر لیا ہے لیکن تاحال کسی کو گرفتار نہیں کیا جا سکا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In