8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
مسعود اظہر کا معاملہ سنجیدہ بات چیت سے ہی حل ہو سکتا ہے،کسی کو دہشت گرد قرار دینے سے متعلق چین کا موقف واضع ہے:چینی وزارت خارجہ

مسعود اظہر کا معاملہ سنجیدہ بات چیت سے ہی حل ہو سکتا ہے،کسی کو دہشت گرد قرار دینے سے متعلق چین کا موقف واضع ہے:چینی وزارت خارجہ

مسعود اظہر کا معاملہ سنجیدہ بات چیت سے ہی حل ہو سکتا ہے،کسی کو دہشت گرد قرار دینے سے متعلق چین کا موقف واضع ہے:چینی وزارت خارجہ

13/03/2019
0 0
0
شئیرز
19
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ(سچ نیوز)چین نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کا نام ہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کا معاملہ "سنجیدہ بات چیت ہی سے طے پا سکتا ہے۔وزارت خارجہ کے ترجمان لو کانگ نے یہ بات بیجنگ میں نیوز بریفنگ کے دوران کہی۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں جیش محمد کے سربراہ مسعود اظہر کا نام عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کی تجویز کے متعلق ایک سوال کے جواب میں لو کانگ نے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایک بڑے ذیلی ادارے کے طور پر سخت معیارات اور طریقہ کار ہیں،سلامتی کونسل کی کمیٹی میں کسی کو دہشت گرد قرار دینے سے متعلق چین کا موقف واضع اور یکساں ہے۔ "ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ بیجنگ اس معاملے کو مناسب طریقے سے حل کرنے کے لیے متعلقہ فریقوں سے رابطے میں رہ کر کام کرتا رہے گا۔انہوں نے کہا کہ سنجیدہ اور ذمہ دارانہ بات چیت کے ذریعے ہی ہم اس معاملے کا پائیدار حل ڈھونڈ سکتے ہیں۔چین کا یہ بیان ایک ایسے وقت سامنے آیا ہے جب بھارت مسعود اظہر کا نام دہشت گردوں کی بین الاقوامی فہرست میں شامل کرانے کے لیے سرگرم ہے۔سلامتی کونسل فرانس، برطانیہ اور امریکہ کی طرف سے مسعود اظہر کا نام عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کی تجویز پر فیصلہ رواں ہفتے کرے گی۔جب چینی وزارت خارجہ کے ترجمان سے یہ پوچھا گیا کہ آیا چین اور پاکستان کے درمیان بات چیت میں مسعود اظہر کا معاملے بھی زیر بحث آیا تھا؟لو کانگ نے کہا چین دونوں فریقوں کے درمیان ثالثی کروا رہا ہے، ان کے درمیان بات چیت کروانے، کشیدگی کم کروانے اور ان کے تعلقات میں بہتری لانے کے لیے چین جانفشانی سے کام کر رہا ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In