8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, دسمبر 9, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
مسلمان اداکارہ کی شادی سے پہلے ماں بننے کی خواہش نے ہنگامہ برپا کردیا

مسلمان اداکارہ کی شادی سے پہلے ماں بننے کی خواہش نے ہنگامہ برپا کردیا

30/03/2019
0 0
0
شئیرز
12
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی (سچ نیوز) بھارتی اداکارہ سارہ خان کو شادی سے پہلے ماں بننے کی خواہش کا اظہار کرنے پر تنقید کا سامنا ہےٹی وی اداکارہ سارہ خان کے ان دنوں اداکار انکت گیرا کے ساتھ افیئر کی خبریں سامنے آرہی ہیں اور امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ دونوں شادی کرنے والے ہیں۔ بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز نے اداکارہ سے جب اس حوالے سے بات کی تو انہوں نے کہا کہ وہ فی الحال شادی کے موڈ میں نہیں ہیں البتہ وہ ماں بننے کے احساس کو محسوس کرنا چاہتی ہیں۔ جوانی میں آپ باآسانی سے کسی کے پیار میں پڑ جاتے ہیں لیکن وہ اس معاملے میں کافی میچور ہوچکی ہیں۔اداکارہ نے واضح کیا کہ وہ انکت گیرا کے ساتھ کئی پراجیکٹس پر کام کر رہی ہیں جس کی وجہ سے دونوں ایک دوسرے کے ساتھ نظر آتے ہیں، اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں ہے کہ دونوں ایک دوسرے کو ڈیٹ کر رہے ہیں، ’ شادی کے بارے میں تو پتا نہیں لیکن میں شادی سے پہلے ماں بننے کا تجربہ حاصل کرنا چاہتی ہوں‘۔اداکارہ سارہ خان کو اپنے اس بیان کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا ہے۔ اس سے قبل بھی وہ اپنے بولڈ فوٹو شوٹ کی وجہ سے تنقید کی زد میں آئی تھیں۔ گزشتہ دنوں بھی انہیں اس وقت تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا جب انہوں نے راکھی ساونت کے ساتھ مل کر برقعے کے حوالے سے متنازعہ بیان دیا تھا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In