8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
مسلم لیگ ن کی حکومت نے سی پیک پر کمیٹی محض دکھاوے کیلئے بنائی :شبلی فراز

مسلم لیگ ن کی حکومت نے سی پیک پر کمیٹی محض دکھاوے کیلئے بنائی :شبلی فراز

مسلم لیگ ن کی حکومت نے سی پیک پر کمیٹی محض دکھاوے کیلئے بنائی :شبلی فراز

11/09/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (سچ نیوز)تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن کی حکو مت نےسی پیک کے معاملات کوانتہائی خفیہ بنانے رکھا ، کمیٹی محض دکھاوے کیلئے بنائی گئی تھی ۔

سماءنیوز کے پروگرام ”آواز “ میں گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ سی پیک پر کوئی تنازع نہیں اور یہ منصوبہ پاکستان کے مفاد میں ہے ۔ مسلم لیگ ن کی حکومت نے اس کو اتنا خفیہ بنایا کہ ہم کو کوئی معلومات نہیں ملتی تھیں ۔میں سی پیک کے حوالے سے بننی والی کمیٹی کا ممبر تھا اور میں کوئی سنی سنائی بات نہیں کررہا ہوں۔ میں سب سے زیادہ اس ایشو پر بولتا تھا جس سے سب کوپتہ چل گیا تھا کہ محض دکھائے کیلئے ایک کمیٹی بنائی گئی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک کے معاملے پر سابق حکومت نے اس طرح رویہ اپنایا ہوا تھا کہ جس سے ایسا لگتا تھا کہ یہ منصوبہ پاکستان کا نہیں بلکہ مسلم لیگ ن کاہے ۔ ہم اس منصوبے کی تمام تفصیلات میڈیا پر قوم کے سامنے لائیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم یہ ضرورت کہتے ہیں کہ چائنہ ہمارا دوست ہے ، سی پیک کو اتنا متنازعہ نہ بنایا جائے ، ہم سی پیک کو تیز ی سے آئے بڑھائیں گے ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In