استنبول(سچ نیوز) بیلجئیم سے تعلق رکھنے والی شیطان صفت لڑکی مریسہ پاپن، جو کسی بھی جگہ جا کر برہنہ ہو جاتی ہے، اب ترکی جا پہنچی ہے اور ایسی ایسی جگہوں پر اپنی برہنہ تصاویر بنا رہی ہے کہ دیکھ کر لوگ انگشت بدنداں ہیں۔ اس شیطان کی چیلی تو اتنی شرم بھی نہیں آئی کہ قدیم اور تاریخی مسجد حاجیہ صوفیہ سے ہی درگزر کر جاتی، وہاں جا کر بھی برہنہ تصاویر بنا ڈالیں۔نیوز ویب سائٹ ڈیلی سٹار کے مطابق مریسہ نے حاجیہ صوفیہ مسجد کے باہر برہنگی کا مظاہرہ کیا، حالانکہ اس وقت آس پاس کئی اور لوگ بھی موجود تھے مگر اُسے پکڑنے جانے کا بھی خوف نہیں۔ یہ پندرہ صدیوں سے ایک مشہور تاریخی مقام ہے جہاں دنیا بھر سے سیاح آتے ہیں۔ مریسہ نے صرف اس مسجد کے سامنے ہی نہیں بلکہ ترکی کے کئی اور مشہور مقامات پر برہنگی کا مظاہرہ کیا ہے اور اب اس کی تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔ترک عوام مریسہ کی اس حرکت پر شدید سیخ پا ہیں مگر اسے تو کسی بات سے فرق نہیں پڑتا۔وہ اس سے پہلے تاریخی اہرام مصر کے مقام پر برہنہ تصاویر بنوا چکی ہے جبکہ یروشلم میں مقدس مقامات پر بھی اس نے یہی حرکت کی۔ کئی بار اسے گرفتار کیا گیا مگر وہ اپنے شیطانی افعال کو چھوڑنے پر تیار نہیں ہے، بلکہ اُلٹا خود کو بنیادی انسانی حقوق اور آزادی اظہار کی چیمپیئن قرار دیتے ہوئے اپنی حرکتوں پر فخر کرتی ہے۔نیوز ویب سائٹ ڈیلی سٹار کے مطابق مریسہ نے حاجیہ صوفیہ مسجد کے باہر برہنگی کا مظاہرہ کیا، حالانکہ اس وقت آس پاس کئی اور لوگ بھی موجود تھے مگر اُسے پکڑنے جانے کا بھی خوف نہیں۔ یہ پندرہ صدیوں سے ایک مشہور تاریخی مقام ہے جہاں دنیا بھر سے سیاح آتے ہیں۔ مریسہ نے صرف اس مسجد کے سامنے ہی نہیں بلکہ ترکی کے کئی اور مشہور مقامات پر برہنگی کا مظاہرہ کیا ہے اور اب اس کی تصاویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔ترک عوام مریسہ کی اس حرکت پر شدید سیخ پا ہیں مگر اسے تو کسی بات سے فرق نہیں پڑتا۔وہ اس سے پہلے تاریخی اہرام مصر کے مقام پر برہنہ تصاویر بنوا چکی ہے جبکہ یروشلم میں مقدس مقامات پر بھی اس نے یہی حرکت کی۔ کئی بار اسے گرفتار کیا گیا مگر وہ اپنے شیطانی افعال کو چھوڑنے پر تیار نہیں ہے، بلکہ اُلٹا خود کو بنیادی انسانی حقوق اور آزادی اظہار کی چیمپیئن قرار دیتے ہوئے اپنی حرکتوں پر فخر کرتی ہے۔