8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, جنوری 19, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
معروف گلوکارہ بازیاب، کس قریبی ترین شخص نے اغوا کر رکھا تھا ؟جان کر آپ کو بھی بے حد افسوس ہوگا

معروف گلوکارہ بازیاب، کس قریبی ترین شخص نے اغوا کر رکھا تھا ؟جان کر آپ کو بھی بے حد افسوس ہوگا

معروف گلوکارہ بازیاب، کس قریبی ترین شخص نے اغوا کر رکھا تھا ؟جان کر آپ کو بھی بے حد افسوس ہوگا

25/10/2018
0 0
0
شئیرز
23
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

بہاولپور(سچ نیوز ) ماضی کی معروف گلوکارہ گل بہار بانو اِن دنوں کسمپرسی کی حالت میں زندگی گزار رہی ہیں، گذشتہ روز پولیس نے گلوگارہ کو ان کے بھائی کے گھر سے حفاظتی تحویل میں لے کر علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا، تاہم ذہنی حالت کی خرابی کی تصدیق کے بعد انہیں واپس گھر چھوڑ گئی۔پولیس کواطلاع ملی تھی کہ گل بہار بانو کو ان کے بھائی نے گھر میں قید کر رکھا ہے۔جس پر سمہ سٹی پولیس نے گزشتہ روز قصبہ خانقاہ شریف میں زبردستی قید کرنے کے الزام پر گلوکارہ کے بھائی کے گھر پر چھاپہ مار کر انہیں اپنی حفاظتی تحویل میں لیا تھا۔اس موقع پر پولیس کو میڈیکل رپورٹ دکھائی گئی تھی کہ گلوکارہ کی ذہنی حالت ٹھیک نہیں اور ڈاکٹروں نے انہیں علیحدہ رکھنے کی ہدایت کی ہے۔گلوگارہ کے بھائی کے مطابق گلبہار بانو 2009 سے ذہنی مرض ‘شیزوفرینیا’ کا شکار ہیں، یہی وجہ ہے کہ انہیں گھر میں بند کرکے رکھا جاتا ہے۔تاہم پولیس کا کہنا تھا کہ گل بہار بانو کوسپتال میں داخل کروا کے ان کا مناسب علاج کرایا جائے گا۔بعدازاں جب اسپتال میں سابق گلوکارہ کی ذہنی حالت  راب ہونے کی تصدیق ہوئی تو پولیس نے ہاتھ کھڑےکرلیے اور آدھی رات کو انہیں واپس گھر چھوڑ گئی۔

1955 میں بہاولپور میں پیدا ہونے والی گل بہار بانو نے استاد افضل حسین سے موسیقی کی تعلیم حاصل کی اور 1982ءمیں ریڈیو پاکستان بہاولپور سے گلوگاری کے کیریئر کا آغاز کیا۔ بعدازاں وہ کراچی منتقل ہوگئیں، جہاں انہیں صحیح معنوں میں شہرت ملی۔حکومت پاکستان نے انہیں 14 اگست 2007ءکو صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی سے نوازا تھا۔گل بہار بانو ‘چاہت میں کیا دنیا داری، عشق میں کیسی مجبوری’، ‘توڑ کر عہد کرم نا آشنا ہو جائیے’ اور ‘بعد مدت ا±سے دیکھا لوگو’ جیسے لازوال گیت گاچکی ہیں، جن کی آواز آج بھی کانوں میں رس گھولتی ہوئی محسوس ہوتی ہے۔واضح رہے کہ وفاقی حکومت کی آرٹسٹ ویلفیئر فنڈ کی قائمہ کمیٹی نے اکتوبر 2016 میں تصور خانم، گلبہار بانو اور دیبا سمیت 34 ضرورت مند فنکاروں کے لیے 90 لکھ روپے کی گرانٹ بھی منظور کی تھی۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In