8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, مئی 23, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
”مغربی میڈیا دیکھ کر آپ سوچیں گے کہ پاکستان میں طالبان کو مسلط کرنے کیلئے فوجی بغاوت ہوئی اور۔۔۔“ معروف امریکی کامیڈین جیریمی میکلیلن نے مغربی میڈیا کا ’بھیانک‘ چہرہ بے نقاب کر دیا، جان کر آپ آگ بگولہ ہو جائیں گے

”مغربی میڈیا دیکھ کر آپ سوچیں گے کہ پاکستان میں طالبان کو مسلط کرنے کیلئے فوجی بغاوت ہوئی اور۔۔۔“ معروف امریکی کامیڈین جیریمی میکلیلن نے مغربی میڈیا کا ’بھیانک‘ چہرہ بے نقاب کر دیا، جان کر آپ آگ بگولہ ہو جائیں گے

”مغربی میڈیا دیکھ کر آپ سوچیں گے کہ پاکستان میں طالبان کو مسلط کرنے کیلئے فوجی بغاوت ہوئی اور۔۔۔“ معروف امریکی کامیڈین جیریمی میکلیلن نے مغربی میڈیا کا ’بھیانک‘ چہرہ بے نقاب کر دیا، جان کر آپ آگ بگولہ ہو جائیں گے

27/07/2018
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (سچ نیوز) عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے وفاق میں برتری حاصل کر لی ہے جس پر پی ٹی آئی رہنماءاور کارکنان جشن منانے میں مصروف ہیں۔

پاکستانی عوام ملک میں جمہوری نظام کے تسلسل پر بھی خوش ہیں لیکن مغربی میڈیا عمران خان اور پی ٹی آئی کی فتح کے بارے میں کیا کچھ کہہ رہا ہے ؟ اس کا اندازہ آپ معروف امریکی کامیڈین جیریمی میکلین کی ٹویٹس سے لگا سکتے ہیں جن کا کہنا ہے کہ مغربی میڈیا واقعی خوش نہیں ہے۔ جیریمی میکلیلن نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں لکھا ”مغربی میڈیا عمران خان کی جیت پر بالکل بھی خوش نہیں ہے۔

اگلی ٹویٹ میں انہوں نے اپنی بات کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ”میرے کہنے کا مطلب ہے کہ ایسی بہت سی باتیں ہیں جن کی وجہ سے عمران خان پر تنقید کی جا سکتی ہے ہیں، اور ان کا طرز حکومت دیکھنے کیلئے ابھی ہمیں انتظار بھی کرنا ہو گا، لیکن اگر آپ یہاں (مغربی میڈیا) میں صرف خبریں دیکھیں یا پڑھیں تو آپ سوچیں گے کہ پاکستان میں گزشتہ رات طالبان کو ’مسلط‘ کرنے کیلئے فوجی بغاوت ہوئی تھی “

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In