8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
ممبئی بم دھماکوں کا مبینہ ملزم نیپال میں قتل،ملزمان ہندوستان فرار

ممبئی بم دھماکوں کا مبینہ ملزم نیپال میں قتل،ملزمان ہندوستان فرار

ممبئی بم دھماکوں کا مبینہ ملزم نیپال میں قتل،ملزمان ہندوستان فرار

22/09/2018
0 0
0
شئیرز
33
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (سچ نیوز)ممبئی بم دھماکوں کے ملزم خورشید عالم کو نیپال میں گولی مار کرقتل کر دیا گیا ہے حملہ آور قتل کی واردات سرانجام دینے کے بعد انڈیا فرار ہو گئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 1993 ممبئی دھماکوں کے ملزم خورشید عالم کونیپال میں گولی مارکرقتل کردیا گیاہے،اس بات کی اطلاع دیتے ہوئے ہندوستانی سیکورٹی ایجنسیوں نے بتایا کہ ضلع سنساری کے ہری نگرعلاقے میں خورشید کو گولی مارکرقتل کردیا گیاہے، بتایا جارہا ہے کہ حملہ آورقتل کی واردات سرانجام دینے کے بعد ہندوستان بھاگ آئے ہیں، ممبئی دھماکوں کا ملزم خورشید عالم نیپال میں مقیم ہوگیا تھا، جمعہ کو جب وہ گھر جارہا تھا اس وقت موٹرسائیکل پر آئے مجرموں نے خورشید عالم پرفائرنگ کردی،وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا، موٹرسائیکل پرہندوستان کی نمبرپلیٹ لگی ہوئی ہے،گولی مارنے والے غنڈوں خورشید عالم کو گولی مارنے کے بعد ہندوستان بھاگ آئے ہیں، فائرنگ میں ایک نیپالی پولیس کانسٹبل کو بھی گولی لگی ہے، جسے سنگین حالت میں ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، 1993 کے بعد سے خورشید عالم فرار بتایا جارہا تھا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In