8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
مودی سرکار کا دعویٰ جھوٹا ،بھارتی میڈیا نے بالا کوٹ حملے کو ناکام قرار دے دیا

مودی سرکار کا دعویٰ جھوٹا ،بھارتی میڈیا نے بالا کوٹ حملے کو ناکام قرار دے دیا

29/03/2019
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (سچ نیوز) بھارت کے مشہور خبر رساں ادارے نے مودی سرکار کے بے بنیاد دعوؤں کی قلعی کھولتے ہوئے  پاکستان میں گزشتہ ماہ کیے گئے بالاکوٹ حملے کو ناکام قرار دے دیا ہے۔مشہور ہندوستانی خبر رساں ادارے ’’دی وائر‘‘ کے مطابق بھارت کی جانب سے بالاکوٹ میں 26 فروری کو جیش کے کیمپ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی لیکن بہتر نتائج کے حصول کے لیے باقاعدہ پریکٹس اور سسٹم کی مہارت سیکھنے کی ضرورت ہے، صرف جنگ کے لیے مہنگی گولیاں خریدلینا ہی کافی نہیں ہے۔’’دی وائر‘‘کا کہنا ہے کہ یورپین اسپیس امجینگ کے پاس موجود تصاویر میں واضح طورپردیکھا جاسکتا ہے کہ حملے سے کسی عمارت کو نقصان نہیں پہنچا جبکہ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر عمارت کو کسی بھی طرح نشانہ بنایا گیا ہوتا تو وہ سامنے آچکا ہوتا۔بھارتی میڈیا نے بھارتی سینئر آرمی افسروں کے حوالے سے بتایا کہ بھارت نے چارعمارتوں کو نشانہ بنانے کے لیے اسرائیلی ساختہ سپائس 2000 کا استعمال کیا۔سپائس 2000 60 کلومیٹر کے فاصلے سے 400 کلو گرام دھماکہ خیز مواد کے ساتھ ٹارگٹ کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے جسے جی پی ایس کی مدد سے آپریٹ کیاجاتا ہے،ممکنہ طور پر بھارت کی جانب سے ہدف مقرر کرتے ہوئے غلطی ہوئی، کامیابی سے ہدف کونشانہ بنانے کی مہارت امریکہ اور آسٹریلیا نے بھی بڑی مشقت کے بعد حاصل کی ہے جس میں اب بھی غلطی کی گنجائش موجود رہتی ہےواضح رہے کہ اس سے قبل غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ نے امریکی سیٹلائٹ کمپنی کی تصاویر شائع کرتے ہوئے بھی کہا تھا کہ تصاویر سے ثابت ہوتا ہے کہ بالاکوٹ میں کوئی عمارت نشانہ نہیں بنی۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In