8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, جون 22, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
مڈٹرم انتخابات کا فیصلہ رہبر کمیٹی کو کرنا چاہئے: بلاول بھٹو زرداری

مڈٹرم انتخابات کا فیصلہ رہبر کمیٹی کو کرنا چاہئے: بلاول بھٹو زرداری

30/06/2019
0 0
0
شئیرز
5
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: (سچ نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عوام کا معاشی قتل ہو اور وہ رو رہے ہوں تو یہ حکومت کا مسئلہ نہیں۔ ان کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ہمیں جھوٹا اور سیلیکٹڈ کیوں کہا۔ مڈٹرم انتخابات کا فیصلہ اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کو کرنا چاہئے۔

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ اسپیکر قومی اسمبلی کا ذاتی طور پر بہت احترام کرتا ہوں، یہ اسد قیصر کا مسئلہ نہیں قومی اسمبلی کے کسٹوڈین کا ہے۔ میں نے بطور چیئرمین انسانی حقوق کمیٹی سپیکر کو خط لکھا۔ قومی اسمبلی سے مہر کے ساتھ رسید آئی کہ خط موصول ہو گیا پھر اسپیکر قومی ٹی وی پر آ کر کہہ دے کہ خط نہیں ملا تو کیا کہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ دوسرا خط تمام اراکین کے دستخطوں کے ساتھ بھیجا تھا۔ تیسرا خط بھیجا اسے بھی اسپیکر ماننے کو تیار نہیں۔ بجٹ کی منظوری کے وقت حتمی ووٹنگ ہوئی ہی نہیں۔ کسی کو کچھ پتہ نہیں کہ بجٹ کی حمایت اور مخالفت میں کتنے ووٹ پڑے۔ وائس ووٹ پر آپ اتنا بڑا فیصلہ کیسے لے سکتے ہیں؟ آپ اٹھ کر کیوں بھاگے۔

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین کا کہنا تھا کہ آپ اسپیکر ہو کر حکومت کے ہر حکم کو کیوں مانتے ہیں، اسپیکر قومی اسمبلی میرا سلیکٹڈ لفظ تو حذف کرا دیتے ہیں، حکومتی اراکین کی چور، ڈاکو، لٹیرے اور گندی گالیاں کیوں نہیں حذف کی جاتیں، حکومتی وزیر جس طرح انگلی کا اشارہ کرتے ہیں تو آپ اسی طرح کرتے ہیں۔

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پھر بھی میں آپ کو سلیکٹڈ نہ کہوں تو اور کیا کہوں، مڈٹرم انتخابات کا فیصلہ رہبر کمیٹی کو کرنا چاہئے۔ اپوزیشن کے تمام فیصلہ مشترکہ ہونگے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In