8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, دسمبر 13, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
مہوش حیات کے حق میں وفاقی وزیر شیریں مزاری بھی میدان میں آگئیں

مہوش حیات کے حق میں وفاقی وزیر شیریں مزاری بھی میدان میں آگئیں

31/03/2019
0 0
0
شئیرز
5
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (سچ نیوز) اداکارہ مہوش حیات کو ریاست پاکستان کی طرف سے تمغہ امتیاز سے نوازا گیا تو سوشل میڈیا پر بحث شروع ہوگئی اور کئی صارفین نے اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بنانا شروع کردیا، لیکن جہاں ایک طرف لوگ تنقید کررہے ہیں تو وہیں کچھ لوگ اداکارہ کے حق میں بھی آواز اٹھارہے ہیں جن  میں تازہ اضافہ وفاقی وزیربرائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کیا ۔مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیریں مزاری  نےتنقید کرنے والوں کو بیماراورخراب ذہنیت کے افراد قراردے دیا۔مہوش حیات  نے لکھا کہ ’ مجھے ابھی اس بارے علم ہوا  اور  یہ جان کر شدید کوفت ہوئی کہ کچھ لوگوں نے مہوش حیات کو تمغہ امتیاز ملنے پر نہ صرف تنقید کا نشانہ بنایا بلکہ ان کی کردارکشی بھی کی۔ مہوش حیات کو یہ اعزاز بطور اداکارہ ان کی شاندار کارکردگی کوتسلیم کرتے ہوئے دیا گیا ہے، لیکن کچھ مایوس اور بیمار ذہن افراد  انہیں اعزاز ملنے پر  اس فیشن کی خواتین کو نشانہ بنارہے ہیں۔ واضح رہے کہ اس سے قبل شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے دیگر فنکار بھی مہوش حیات کے حق میں آوازیں اٹھاچکے ہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In