8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, جون 24, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
”میری 4 ہزار کی برتری تھی لیکن چند گھنٹوں بعد اچانک پی ٹی آئی۔۔۔“ خیبرپختونخواہ میں تین روز سے دھاندلی کیخلاف احتجاج جاری، پی ٹی آئی پر ایسا الزام لگا دیا گیا کہ عمران خان پریشان ہو جائیں گے

”میری 4 ہزار کی برتری تھی لیکن چند گھنٹوں بعد اچانک پی ٹی آئی۔۔۔“ خیبرپختونخواہ میں تین روز سے دھاندلی کیخلاف احتجاج جاری، پی ٹی آئی پر ایسا الزام لگا دیا گیا کہ عمران خان پریشان ہو جائیں گے

”میری 4 ہزار کی برتری تھی لیکن چند گھنٹوں بعد اچانک پی ٹی آئی۔۔۔“ خیبرپختونخواہ میں تین روز سے دھاندلی کیخلاف احتجاج جاری، پی ٹی آئی پر ایسا الزام لگا دیا گیا کہ عمران خان پریشان ہو جائیں گے

29/07/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

بٹگرام (سچ نیوز) خیبرپختونخوا کے ضلع بٹ گرام میں صوبائی اسمبلی کے حلقے میں مبینہ دھاندلی کے خلاف ہفتے کو مسلسل تیسرے روز بھی احتجاج اور دھرنا جاری ہے۔ پاکستان راہ حق پارٹی کے کارکنوں اور دیگر مظاہرین کی جانب سے الیکشن کے دن سے شروع کئے گئے احتجاج کے باعث کچہری چوک پر مرکزی شاہراہ قراقرم بند ہے۔

مظاہرین اور پاکستان راہ حق پارٹی کے کارکنان انتظامیہ کے خلاف نعرے لگارہے ہیں اور ان کا موقف ہے کہ وہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 29 پولنگ سٹیشنزمیں ہونے والی دھاندلی اور نتائج میں ردوبدل کو قبول نہیں کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس کے 2 گھنٹے بعد نتائج کو روک دیا گیا جس کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار کو کامیاب قرار دیا گیا۔کے پی اسمبلی کے حلقہ پی کے 29 میں مجموعی طور پر 56 ہزار 485 ووٹ ڈالے گئے جن میں سے عطاءمحمد کو 17 ہزار 142 ووٹ پڑے اور پی ٹی آئی کے تاج محمد کو 20 ہزار 177 ووٹ ملے جبکہ حلقے میں 2 ہزار 201 (3 اعشاریہ 9 فیصد) ووٹ منسوخ ہوئے۔

مظاہرین کا دعویٰ ہے کہ ان کے پاس دھاندلی کے ثبوت ویڈیو کی شکل میں ہیں جبکہ الیکشن کا عملہ ان کے فون چھیننے کی کوشش کررہا ہے لیکن وہ ناکام ہوا۔خیال رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان(ای سی پی) کی جانب سے پولنگ سٹیشنز میں موبائل فون لے کر جانے کی سختی سے ممانعت کی گئی تھی۔عطاءمحمد کا کہنا تھا کہ میں نے جمعرات کو ہی دوبارہ گنتی کیلئے درخواست کی تھی اور مثبت جواب دیا گیا تھا جس پر احتجاج ملتوی کیا گیا لیکن بعد میں ریٹرننگ افسر نے اسی درخواست کو مسترد کردیا۔قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 12 سے امیدوار سعید احمد ملکا نے دعویٰ کیا کہ تین پولنگ سٹیشنز کھٹونا، بنارا اور دیدال میں خواتین نے ووٹ نہیں ڈالے۔ان کا کہنا تھا کہ حلقے کے حتمی نتائج میں ان تینوں حلقوں کی خواتین کے ووٹوں کو بھی شامل کیا گیا۔

بٹگرام کچہری چوک میں دھاندلی کے خلاف احتجاجی دھرنا تیسرے روز بھی جاری لیکن مقبوضہ پاکستان کے کسی میڈیا چینل کو یہ توفیق نہیں ہوئی کہ ان پرامن لوگوں کی خبر چلائی جاسکے لگ رہا ہے کہ اس وقت پاکستان میڈیا بدترین امریت کی چھاؤں تلے سب اچھے کا راگ الاپ رہا ہے pic.twitter.com/kC7johNrbV

— Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786) July 28, 2018

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In