8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعرات, مئی 15, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
”میرے حلقے سے غائب ہونے والے بیلٹ باکس اس جگہ سے ملے ہیں اور۔۔۔“ تحریک انصاف کے رہنماءعثمان ڈار نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا، عمران خان کو بھی مشکل میں ڈال دیا

”میرے حلقے سے غائب ہونے والے بیلٹ باکس اس جگہ سے ملے ہیں اور۔۔۔“ تحریک انصاف کے رہنماءعثمان ڈار نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا، عمران خان کو بھی مشکل میں ڈال دیا

”میرے حلقے سے غائب ہونے والے بیلٹ باکس اس جگہ سے ملے ہیں اور۔۔۔“ تحریک انصاف کے رہنماءعثمان ڈار نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا، عمران خان کو بھی مشکل میں ڈال دیا

28/07/2018
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

سیالکوٹ (سچ نیوز) عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے برتری حاصل کی ہے اور حکومت بنانے کیلئے جوڑ توڑ میں مصروف ہے جبکہ دیگر سیاسی جماعتوں نے دھاندلی کے الزامات لگاتے ہوئے انتخابی نتائج مسترد کر دئیے ہیں اور دوبارہ انتخابات کیلئے تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے علاوہ تقریباً تمام سیاسی جماعتیں دھاندلی کا الزام عائد کر رہی ہیں لیکن ایسے میں تحریک انصاف ہی کے امیدوار عثمان ڈار نے بھی دھاندلی کا معاملہ اٹھا دیا ہے جن کا کہنا ہے کہ ان کے حلقے سے ووٹوں کے 5 بیلٹ باکس غائب ہوتے تھے جو نالے سے برآمد ہو گئے ہیں۔عثمان ڈار نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیلٹ باکس کی ویڈیو اپ لوڈ کرتے ہوئے لکھا ”وہی ہوا جس کا خدشہ تھا! میرے حلقے میں ووٹوں کے 5 بیلٹ باکس غائب کئے گئے تھے جو نالے سے برآمد ہوئے ہیں۔ الیکشن کمیشن سے میرا مطالبہ ہے کہ اس معاملے کی جلد از جلد تفتیش کی

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا! میرے حلقے میں ووٹوں کے ۵ بیلٹ باکس غائب کیے گئے تھے جو نالے سے برآمد ہوئے ہیں۔ الیکشن کمیشن سے میرا مطالبہ ہے کہ اس معاملے کی جلد از جلد تفتیش کی جائے۔ pic.twitter.com/082wtXki2O

— Usman Dar (@UdarOfficial) July 27, 2018


جائے۔“

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In