8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, جون 22, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
”میرے والد نے 3سال تک مجھ سے بات نہیں کی کیونکہ ۔۔۔“پاکستانی اداکارہ مایا علی نے نجی زندگی کی بڑی حقیقت سے پردہ اٹھا دیا

”میرے والد نے 3سال تک مجھ سے بات نہیں کی کیونکہ ۔۔۔“پاکستانی اداکارہ مایا علی نے نجی زندگی کی بڑی حقیقت سے پردہ اٹھا دیا

”میرے والد نے 3سال تک مجھ سے بات نہیں کی کیونکہ ۔۔۔“پاکستانی اداکارہ مایا علی نے نجی زندگی کی بڑی حقیقت سے پردہ اٹھا دیا

25/07/2019
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی (سچ نیوز )پاکستانی اداکارہ ما یا علی نے کہا ہے کہ شوبز کی وجہ سے میرے والد نے تین برس تک مجھ سے بات چیت نہیں کی تھی، لیکن ”من مائل“ میں میری اداکاری دیکھ کر کہا تھا کہ تم کو اس ڈرامے میں ضرور ایوارڈ ملے گا اور پھر ان کی دعا قبول ہوئی اور مجھے لکس اسٹائل ایوارڈ سے نوازا گیا۔ان کا کہنا ہے کہ میں ماہرہ خان کی سب سے بڑی فین ہوں، کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ ان کے ساتھ اسکرین شیئر کروں گی، وہ فلموں کی سپر سٹار ہیں۔رپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ وہ زمانہ چلا گیا جب فلموں کی ہیروئنیں ایک دوسرے کے بال نوچتی تھیں اور چیختی چلاتی تھیں، لیکن اب ماحول بدل گیا ہے، سینئر اداکارہ میرا جی کے ساتھ ایک گانے میں رقص بھی کیا، وہ ہماری فلم انڈسٹری کی پہچان ہیں اور انہوں نے انڈسٹری کی بہت خدمت کی ہے۔انہوں نے بتایا کہایک سوال کے جواب میں مایا علی نے بتایا کہ ”طیفا ان ٹربل“ میں لکس اسٹائل ایوارڈ کے لیے میں بہت پر امید تھی لیکن وہ سمجھتی ہیں کہ زیادہ حقدار مہوش حیات تھیں کیونکہ انہوں نے ”لوڈ ویڈنگ“ میں لاجواب اداکاری کی تھی۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In