8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
ایتھوپیا کا مسافر طیارہ گر کر تباہ

میشاءشفیع پر عدالت میں جعلی کاغذات جمع کروانے کا الزام لگ گیا ، نیا ہنگامہ

میشاءشفیع پر عدالت میں جعلی کاغذات جمع کروانے کا الزام لگ گیا ، نیا ہنگامہ

12/03/2019
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (سچ نیوز )معروف گلوکار علی ظفر کے وکیل بیرسٹر حسن نیازی نے کہاہے کہ علی ظفر نے گلوکارہ میشاشفیع کیخلاف کریمنل کارروائی کیلئے درخواست دائر کر دی ہے جس میں موقف اختیار کیا ہے کہ میشاشفیع نے اپنے خلاف دعوے کے جواب میں جھوٹا بیان حلفی جمع کروایا۔تفصیلات کے مطابق حسن نیازی اپنے ٹویٹ میں کہناتھا کہ اس جرم کی سزا دس سال قید ہے ، علی ظفر کی جانب سے دائر کیے گئے ہتک عزت کیس میں میشا شفیع نے اپنے دفاع میں جو کاغذات جمع کروائے ہیں جو جعلی ہیں ۔حسن نیاز ی کی جانب سے درخواست کا ایک سکرین شاٹ بھی شیئر کیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ تقریبا ایک سال ہو گیا ہے اور دوسری پارٹی کی جانب سے مسلسل تاخیر حربے اپنا کر عدالت کا قیمتی وقت ضائع کیا جارہا ہے ،اور آج بھی سماعت کے دوران ایسا ہی ہوا ، حیران کن طور پر آج عدالت میں استدعا کی گئی کہ میشا شفیع ملک سے باہر ہیں لیکن دوسری جانب سوشل میڈیا پر ان کی تصاویر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ ” عورت مارچ “ میں شریک ہیں ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In