8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
”میں چاہتی ہوں کہ ’ڈورے مون‘ بس میرا۔۔۔“ موسیقی کی دنیا میں دھوم مچانے والی 8 سالہ ہادیہ ہاشمی کی معصوم سی خواہش کیا ہے؟ جان کر آپ کو بے حد ہنسی بھی آئے گی اور پیار بھی آئے گا

”میں چاہتی ہوں کہ ’ڈورے مون‘ بس میرا۔۔۔“ موسیقی کی دنیا میں دھوم مچانے والی 8 سالہ ہادیہ ہاشمی کی معصوم سی خواہش کیا ہے؟ جان کر آپ کو بے حد ہنسی بھی آئے گی اور پیار بھی آئے گا

”میں چاہتی ہوں کہ ’ڈورے مون‘ بس میرا۔۔۔“ موسیقی کی دنیا میں دھوم مچانے والی 8 سالہ ہادیہ ہاشمی کی معصوم سی خواہش کیا ہے؟ جان کر آپ کو بے حد ہنسی بھی آئے گی اور پیار بھی آئے گا

16/02/2019
0 0
0
شئیرز
38
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (سچ نیوز) 8 سالہ ہادیہ ہاشمی کا ’نیس کیفے بیسمنٹ‘ میں گایا گانا سامنے آیا تو پاکستان بھر میں دھوم مچ گئی اور ہر کوئی دل کھول کر انہیں داد دینے پر مجبور ہو گیا۔ہادیہ ہاشمی کے گلے سے بھلے ہی ’بڑی‘ آواز نکلتی ہے مگر وہ ہیں تو ننھی منی سی بچی، اس لئے ان کے انداز بھی معصوم ہے اور خواہشات بھی لیکن ایک خواہش تو اتنی معصوم ہے کہ جان کر آپ کو بے اختیار ہنسی آ جائے گی اور ان پر خوب پیار بھی آئے گا کہ بچے واقعی من کے سچے ہوتے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کو دئیے گئے انٹرویو میں ہادیہ ہاشمی نے کہا کہ میری سہیلیاں پوچھتی ہیں کہ تم اپنے گلے سے ایسی آواز کیسے نکالتی ہو تو میں کہتی ہوں کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے ایسی آواز دی ہے، جب زلفی بھائی میرا آڈیشن لینے آئے تو سب سے آخر میں میری باری تھی، میں نے سجاد علی کا گانا گایا تو وہ رونے لگے اور ان سے بات ہی نہیں کی گئی۔ہادیہ کے موسیقی کے استاد نے ان کی دلچسپ خواہش کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا کہ ”ہادیہ کا بچپنا میں بہت انجوائے کرتا ہوں، اس کی ایک خواہش یہ ہے کہ اس کا گانا ’ڈورے مون‘ سن لے اور ساتھ وہ یہ بھی کہتی ہے کہ زیادہ نہ سنے کیونکہ پھر وہ کارٹون بنانا چھوڑ دے گا اور صرف میری آواز ہی سنتا رہے گا۔“ہادیہ کہتی ہیں کہ میں ڈاکٹر بھی بنوں گا اور گلوکارہ بھی کیونکہ مجھے موسیقی اتنی اچھی لگتی ہے کہ اگر کوئی مجھے موسیقی چھوڑنے کو کہے تو میں کبھی نہیں چھوڑوں گی۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In