8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں

”میں ڈیم فنڈ میں 8 ارب روپے دینے کا اعلان کرتا ہوں لیکن۔۔۔“ اس شخص نے اعلان تو کر دیا مگر اس کے پاس یہ فائلیں کیوں پڑی ہیں اور چیف جسٹس سے کیا اپیل کی ہے؟ جان کر ہر پاکستانی کی آنکھیں نم ہو جائیں گی

”میں ڈیم فنڈ میں 8 ارب روپے دینے کا اعلان کرتا ہوں لیکن۔۔۔“ اس شخص نے اعلان تو کر دیا مگر اس کے پاس یہ فائلیں کیوں پڑی ہیں اور چیف جسٹس سے کیا اپیل کی ہے؟ جان کر ہر پاکستانی کی آنکھیں نم ہو جائیں گی

20/09/2018
0 0
0
شئیرز
24
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

ٹور نٹو ( سچ نیوز) کینیڈا میں مقیم معروف پاکستانی نژاد شہری نے 8 ارب روپے کی جائیداد ڈیم فنڈ میں دینے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعظم پاکستان عمران خان اور چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے بیرون ملک پاکستانی وطن عزیز کی ڈیم چندہ مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔

کینیڈا میں مقیم پاکستانیوں میں جہاں چندہ مہم زور پکڑ رہی ہے وہاں ہی ان کے تحفظات بھی منظر عام پر آ رہے ہیں۔ ایسے سینکڑوں افراد سپریم کورٹ کی جانب انصاف کے حصول کیلئے دیکھ رہے ہیں جن کی پاکستان میں جائیدادوں پر ناجائز قبضے کئے گئے ہیں۔ ان میں سے بہت سارے سائل اپنی زمینوں اور جائیدادوں کے کیس لڑتے لڑتے اس دنیا سے چلے گئے اور ان کے ورثا عدالتوں میں انصاف نہ ملنے اور سیکیورٹی کے خدشات کے باعث پاکستان سے دلبرداشتہ ہوکر بیرون ملک منتقل ہو گئے۔

ایسی ہی ایک سائل معروف پاکستانی نژاد سماجی کارکن سید عامر رضا حسین نے کینیڈا میں اپنے والد کے کیس کے بارے میں چیف جسٹس آف پاکستان کے نام اپنے خاندان کی آپ بیتی پر ایک ویڈیو ریلیز کی ہے جو وائرل ہو گئی ہے۔ مذکورہ خاتون نے اس ویڈیو میں سپریم کورٹ آف پاکستان میں اپنے خاندان کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں اور نا انصافیوں کو مکمل ثبوتوں کے ہمراہ پیش کیا ہے۔یاد رہے کی ہالی وڈ کے ایک معروف آسکر ایوارڈ یافتہ ہدایتکار نے سید عامر رضا حسین کی زندگی پر پاکستان میں شیر خوار بچوں کی اموات اور ان اموات کی وجہ بننے والے ڈبوں کے دودھ پر "ٹائیگرز” کے نام پر فلم بھی بنائی ہے۔ اس فلم میں سید عامر رضا حسین کا کردار معروف بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی نے ادا کیا ہے۔

اس ویڈیو میں سیالکوٹ کے رہائشی سید عامر رضا حسین نے بڑے جذباتی انداز میں اپنے والد کے کیسوں کے بارے میں روشنی ڈالی ہے۔ ویڈیو میں ان کاغذات کو دیکھا جا سکتا ہے جو کہ ان کے والد نے 23 سال تک کیس لڑتے لڑتے جمع کئے۔ یاد رہے کہ سید عامر رضا حسین کے والد سید غلام رضا مرحوم اپنی موت کے تین دن پہلے تک عدالتوں میں دھکے کھاتے رہے اور بالاخر شدید ذہنی دباو کے باعث دل کا دورہ پڑھنے سے جاں بحق ہو گئے۔

سید غلام رضا مرحوم کی سیالکوٹ کینٹ میں جائیداد جس کی مالیت آج اربوں روپے ہے پر مقامی سیاسی خاندان نے 29 سال سے ناجائز قبضہ کر رکھا ہے۔ سید غلام رضا مرحوم کی موت کے بعد دلبرداشتہ سید عامر رضا حسین اٹھارہ برس سے کینیڈا میں مقیم ہیں۔یاد رہے کہ سید غلام رضا مرحوم نہ صرف خود سپریم کورٹ میں بغیروکیل کے پیش ہوکر اپنا کیس لڑتے رہے۔ بلکہ وہ کئی غریب لوگوں کے کیسوں کی پیروی بھی کرتے رہے۔ ان کی قبضہ شدہ جائیداد کی مالیت اس وقت تین ارب روپے ہے اورسید عامر رضا حسین کا کہنا ہے کہ اگر سپریم کورٹ آف پاکستان ان کو انصاف کی یقین دہانی دلائیں تو وہ ساری جائیداد سے حاصل ہونے والی آمدنی کو پاکستان میں حکومت کے ڈیم فنڈ اور دیگر فلاحی پروگراموں کیلئے بطورعطیہ دے دیں گے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In