8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
نائیجیریا میں گیس لائن پھٹنے کے واقعات میں 58 افراد ہلاک،درجنوں زخمی

نائیجیریا میں گیس لائن پھٹنے کے واقعات میں 58 افراد ہلاک،درجنوں زخمی

نائیجیریا میں گیس لائن پھٹنے کے واقعات میں 58 افراد ہلاک،درجنوں زخمی

12/09/2018
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

ابوجا(سچ نیوز) نائیجیریا میں ایک گیس ڈپو اور ایک گیس پائپ لائن پھٹنے کے واقعات میں مجموعی طور پر 58 افراد ہلاک ہو گئے ۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق نائیجیریا کی ریاست ناساروا کے دارالحکومت لافیا کی مرکزی شاہراہ سے گزرنے والی گیس لائن پھٹنے سے متعدد گاڑیاں جل کر خاکستر ہو گئیں جس کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک ہو گئے۔عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ دھماکے کے بعد آگ کے شعلوں کو آسمان کو چھوتے ہوئے دیکھا گیا۔ یہ ہولناک منظر تھا جس میں چند سیکنڈز میں درجنوں گاڑیاں جل کر خاکستر ہو گئیں۔ ایک درجن سے زائد زخمی افراد برن وارڈز میں زیر علاج ہیں۔دوسری جانب نائیجیریا کے شہر وارری میں ایک گیس ڈپو کی سپلائی لائن دھماکے سے پھٹ گئی جس کے نتیجے میں 18 افراد اپنی جانوں سے گئے جب کہ 5 افراد زخمی ہیں جنہیں قریبی اسپتال میں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔واضح رہے رواں برس کے دوران نائیجیریا میں گیس لائن پھٹنے کا یہ تیسرا واقعہ ہے۔ جنوری میں ایک گیس ڈپو میں ہونے والے دھماکے میں 10 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In