8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
نیتن یاہو کے پولز اور ہولوکاسٹ کے حوالے سے متنازعہ ریمارکس ،پولینڈ کے وزیراعظم نے طے شدہ اسرائیلی دورہ منسوخ کردیا

نیتن یاہو کے پولز اور ہولوکاسٹ کے حوالے سے متنازعہ ریمارکس ،پولینڈ کے وزیراعظم نے طے شدہ اسرائیلی دورہ منسوخ کردیا

نیتن یاہو کے پولز اور ہولوکاسٹ کے حوالے سے متنازعہ ریمارکس ،پولینڈ کے وزیراعظم نے طے شدہ اسرائیلی دورہ منسوخ کردیا

19/02/2019
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

وارسا (سچ نیوز) اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے پولز اور ہولوکاسٹ کے حوالے سے ریمارکس پر پولش وزیر اعظم ماتیوز موراویکی نے اعلی سطح کے سیمینار کے لیے طے شدہ اسرائیل کا دورہ منسوخ کردیا۔اسرائیلی اخبار ’’ہیرٹز‘‘ کے مطابق نتن یاہو کا کہنا تھا کہ پولز نے عالمی جنگ دوئم میں نازیوں کا ساتھ دیا تھا.ان کے اس بیان پر پولینڈ میں سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔واضح رہے کہ جرمن نازی نے پولینڈ پر قبضہ کیا تھا تاہم پولینڈ کے دارالحکومت وارسا کا ماننا ہے کہ پولینڈ کے عوام نے ہولو کاسٹ میں جرمن نازیوں کا ساتھ نہیں دیا تھا تاہم انفرادی سطح پر کسی نے شاید ساتھ دیا ہو۔اس حوالے سے اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ نتن یاہو نے ہولوکاسٹ میں تمام پولینڈ کے عوام پر یہ الزام نہیں لگایا’’اخبار‘‘نے نیتن یاہو کا بیان غلط انداز میں پیش کیا جبکہ دیگر اخباروں میں بھی مختلف باتیں کی گئیں، اسرائیلی وزیراعظم نے اپنے بیان میں پولز کا لفظ استعمال کیا تھا اور پولش عوام اور پولینڈ کو نہیں کہا تھا۔پولش وزیر اعظم موراویکی کی جانب سے یروشلم میں وسطی یورپی ممالک کی سفارتی اجلاس، وائس گارڈ گروپ سمٹ میں اب شرکت نہیں کریں گے۔پولش حکومت کے ترجمان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم موراویکی نے اپنے اسرائیلی ہم منصب کو ٹیلی فون کرکے بتایا کہ پولینڈ کی جانب سے سیمینار میں وزیر خارجہ شرکت کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ عالمی جنگ دوم میں پولینڈ کی جانب سے دی گئی قربانیوں کے حوالے سے حقیقی تاریخ کا بیان کیا جانا پولینڈ کا بنیادی حق ہے۔خیال رہے کہ عالمی جنگ دوم میں پولینڈ نازی جرمن کے قبضے میں تھا جہاں 30 لاکھ یہودیوں سمیت 60 لاکھ شہری ہلاک ہوئے تھے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In