8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
نیوزی لینڈ مساجد پر حملے، طیب اردگان نے جلسے میں حملے کی ویڈیو دکھا کر ایسا اعلان کردیا کہ ہنگامہ برپاہوگیا
نیوزی لینڈ مساجد پر حملے، طیب اردگان نے جلسے میں حملے کی ویڈیو دکھا کر ایسا اعلان کردیا کہ ہنگامہ برپاہوگیا
نیوزی لینڈ مساجد پر حملے، طیب اردگان نے جلسے میں حملے کی ویڈیو دکھا کر ایسا اعلان کردیا کہ ہنگامہ برپاہوگیا
نیوزی لینڈ مساجد پر حملے، طیب اردگان نے جلسے میں حملے کی ویڈیو دکھا کر ایسا اعلان کردیا کہ ہنگامہ برپاہوگیا

نیوزی لینڈ مساجد پر حملے، طیب اردگان نے جلسے میں حملے کی ویڈیو دکھا کر ایسا اعلان کردیا کہ ہنگامہ برپاہوگیا

نیوزی لینڈ مساجد پر حملے، طیب اردگان نے جلسے میں حملے کی ویڈیو دکھا کر ایسا اعلان کردیا کہ ہنگامہ برپاہوگیا

21/03/2019
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

انقرہ(سچ نیوز) ترک صدر رجب طیب اردگان نے گزشتہ روز ایک جلسے میں نیوزی لینڈ مساجد پر حملے کی ویڈیو دکھاتے ہوئے ایسا اعلان کر دیا کہ دنیا میں ہنگامہ برپا ہو گیا۔ میل آن لائن کے مطابق دنیا بھر میں سانحہ کرائسٹ چرچ کی ویڈیوز دکھانے پر شدید تنقید کی جا رہی ہے لیکن رجب طیب اردگان نے اس تنقید کو بالائے طاق رکھتے ہوئے نہ صرف بھرے جلسے میں یہ ویڈیو دکھائی بلکہ کہا کہ ”اگر نیوزی لینڈ کی حکومت حملہ آور کو کیفرکردار تک پہنچانے میں ناکام ہو جاتی ہے تو ہم کسی بھی طریقے سے اس کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔ وہ کہہ رہے ہیں کہ ہمارے قانون میں 15سال سے زیادہ قید کی سزا نہیں ہے۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ وہ کہہ رہے ہیں کہ ایک مجرم جو نماز پڑھنے آئے 50مسلمانوں کا قتل عام کرتا ہے اسے سزا دینے کے لیے ان کے ملک میں قانون نہیں ہے۔یہ انسانی زندگی کا معاملہ ہے۔ کیا انسانی زندگی اتنی سستی ہے؟“رجب طیب اردگان نے مزید کہا کہ ”اگر آپ کے قانون میں ایسے مجرم کے لیے سزا موجود نہیں ہے تو نئی قانون سازی کریں۔ ایسے مجرموں کو زندگی جینے کا حق قطعاً مت دیں۔“ اس موقع پر ترک صدر نے پہلی جنگ عظیم میں اپنی فوجیں ترکی بھیجنے کے معاملے پر آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ ”اس وقت بھی آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے جو فوجیں بھیجی ان کا مقصد اسلام کے خلاف لڑنا تھا۔ تم یہاں کیوں آئے تھے؟ تمہارا یہاں کیا کام تھا؟ہمارا تمہارے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں تھا، پھر تم نے فوجیں یہاں کیوں بھیجی تھیں؟ اس کی صرف ایک ہی وجہ تھی کہ ہم مسلمان ہیں اور تم عیسائی ہو۔مگر یاد رکھو کہ تمہارے جو باپ دادا یہاں آئے تھے، ان میں سے کچھ تابوتوں میں واپس پہنچے تھے۔ اگر اپنے باپ دادا کی طرح تم بھی یہاں آﺅ گے تو یقین رکھو کہ تم بھی انہی کی طرح واپس جاﺅ گے۔“واضح رہے کہ پہلی جنگ عظیم میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی فوجوں نے ترک فوجوں کے ساتھ جو جنگ لڑکی تھے اسے گلی پولی مہم (Gallipoli campaign)کہا جاتا ہے۔ اس جنگ میں 8ہزار 141آسٹریلوی ہلاک ہوئے تھے۔ جب آسٹریلوی دستے 25اپریل 1915ءکو ترکی میں پہنچے تو پہلے پانچ دن میں ہی ان کے 860فوجی مارے گئے۔آسٹریلوی وزیراعظم سکاٹ موریسن نے صدر اردگان کے ان الفاظ پر شدید ردعمل دیتے ہوئے انتہائی جارحانہ قرار دیا ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In