8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
نیوزی لینڈ میں خود کار اسلحے پر پابندی ، جن لوگوں کے پاس موجود ہے حکومت ان سے کس طرح واپس لے گی ؟ زبردست اعلان کر دیا گیا

نیوزی لینڈ میں خود کار اسلحے پر پابندی ، جن لوگوں کے پاس موجود ہے حکومت ان سے کس طرح واپس لے گی ؟ زبردست اعلان کر دیا گیا

نیوزی لینڈ میں خود کار اسلحے پر پابندی ، جن لوگوں کے پاس موجود ہے حکومت ان سے کس طرح واپس لے گی ؟ زبردست اعلان کر دیا گیا

22/03/2019
0 0
0
شئیرز
7
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

ویلنگٹن(سچ نیوز )سانحہ کرائسٹ چرچ کے بعد نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈ آرڈن نے خود کار اسلحہ پر پابندی عائد کر دی ہے تاہم لوگوں کے پاس پہلے سے موجود اسلحے کی واپسی کیلئے ایمنسٹی سکیم لانے کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈ آرڈن نے ملک میں آٹو میٹیک اسلحے کی فروخت پر بھی پابندی عائد کر دی ہے ۔نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اسلحے پر پابندی کے لیے قانون سازی فوری طور پر کی جائے گی اور اس وقت تک اسلحے کی خریداری روکنے کے لیے عبوری اقدام اٹھایا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اسلحہ کی واپسی پر 100 سے 200 ملین ڈالر تک اخراجات آئیں گے اور ایمنسٹی اسکیم کے دوران اسلحہ واپس نہ کرنے والوں کو سخت سزا کا سامنا ہوگا۔وزیراعظم جسینڈا آرڈرن نے کہا کہ حکم کی خلاف ورزی کرنے والوں کو 4 ہزار ڈالر جرمانہ اور 3 سال تک قید کی سزا ہوسکتی ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In