8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
نیوزی لینڈ کی مساجد پر حملہ، دہشتگرد نے اپنے اسلحے پر کن لوگوں کے نام لکھ رکھے تھے ؟ ڈیلی میل نے بڑا دعویٰ کر دیا

نیوزی لینڈ کی مساجد پر حملہ، دہشتگرد نے اپنے اسلحے پر کن لوگوں کے نام لکھ رکھے تھے ؟ ڈیلی میل نے بڑا دعویٰ کر دیا

نیوزی لینڈ کی مساجد پر حملہ، دہشتگرد نے اپنے اسلحے پر کن لوگوں کے نام لکھ رکھے تھے ؟ ڈیلی میل نے بڑا دعویٰ کر دیا

16/03/2019
0 0
0
شئیرز
5
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

کرائسٹ چرچ (سچ نیوز )نیوزی لینڈکی مساجد میں نماز جمعہ کے وقت حملہ آور نے اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں اب تک 40 سے زائد افراد کے شہید ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔ڈیلی میل کے مطابق حملہ آور اپنی گاڑی میں سوار ہو کر آیا اور اس نے اپنی گاڑی میں گانے چلا رکھے تھے اور اس کے پاس دو جدید شارٹ گنز تھیں ۔ حملہ آور نے مسجد میں داخل ہو کر اندھا دھند فائرنگ کر دی ۔ ٹرینٹ نامی حملہ آور نے قتل وغارت کی سوشل میڈیا پر لائیو سٹریمنگ بھی کی جسے سوشل میڈیا کی جانب سے بندکر دیا گیا ۔حملہ آور اور اس کے زیر استعمال اسلحہ کی تصاویر بھی سامنے آ گئی ہیں جن پر اس نے ماضی میں حملہ کرنے والے افراد کے نام لکھ رکھے تھے جبکہ جن مقامات پر حملے کیے گئے ان کے نام بھی درج کیے تھے ۔حملہ آور نے اپنی گاڑی میں چھ بندوقیں رکھی ہوئی تھیں اور وہ جیسے ہی دروازے سے اندر داخل ہوا اس نے فائرنگ شروع کر دی ، اس کی گولی لگنے سے ایک شخص زخمی ہوا جس نے رینگ کر خود کو بچانے کی کوشش کی لیکن اس درندہ صفت شخص نے اس کے قریب جاکر اس پر دوبارہ گولیاں برسائیں اور اسے شہید کر دیا ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In