8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, دسمبر 7, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
نیوزی لینڈ کی مسجد پر حملہ کرنے والے نے اپنے وکیل کو برطرف کرکے خود مقدمہ لڑنے کا فیصلہ کیوں کرلیا؟

نیوزی لینڈ کی مسجد پر حملہ کرنے والے نے اپنے وکیل کو برطرف کرکے خود مقدمہ لڑنے کا فیصلہ کیوں کرلیا؟

نیوزی لینڈ کی مسجد پر حملہ کرنے والے نے اپنے وکیل کو برطرف کرکے خود مقدمہ لڑنے کا فیصلہ کیوں کرلیا؟

19/03/2019
0 0
0
شئیرز
9
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

ولنگٹن(سچ نیوز) نیوزی لینڈ میں جمعہ کے روز کرائسٹ چرچ شہر کی دو مساجد میں فائرنگ کر کے 50 نمازیوں کو شہید کر نے والے سفید فام دہشت گردبرینٹن ٹیرینٹ نے عدالت کی طرف سے مقرر کیے گئے اپنی وکیل کو ہٹا دیا ہے اور کہا ہے کہ آئندہ وہ مقدمے میں اپنا دفاع خود کرے گا۔ دہشت گرد کے اس اقدام پر اس کے وکیل رچرڈ پیٹرز نے متنبہ کیا ہے کہ ملزم عدالت کو مسلمانوں اور اسلام کے خلاف اپنے نفرت انگیز افکار کو پھیلانے کے پلیٹ فارم کے طور پر استعمال کرنا چاہتا ہے۔ امید ہے کہ اسے عدالت کو سرکس بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ رچرڈ پیٹرز نے یہ بات نیوزی لینڈ ہیرالڈ سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ٹیرینٹ کوہفتے کے روز کرائسٹ چرچ کی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں رچرڈ پیٹرز نے اس کی وکالت کی تاہم پیشی کے بعد دہشت گرد نے رچرڈ پیٹرز سے کہا کہ” آج کے بعد تم میری نمائندگی نہ کرنا، مستقبل میں میں خود اپنا دفاع کروں گا۔“ دہشت گرد کو 5 اپریل کو اگلی سماعت پر پیش کیا جائے گا۔نیوزی لینڈ ہیرالڈ سے بات کرتے ہوئے رچرڈ پیٹرز کا مزید کہنا تھا کہ ”مجھے کسی طور یہ نہیں لگتا کہ ٹیرینٹ کا ذہنی توازن ٹھیک نہیں ہے۔ وہ اپنے کیے پر ہر گز نادم نہیں ہے اوروہ اپنی تشہیر کرنے میں شرم محسوس نہیں کرے گا۔ وہ عدالت کے ذریعے اپنے نفرت انگیز سوچ پھیلانے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ مجھے امید ہے کہ مقدمے کا جج اسے اس بات کی اجازت نہیں دے گا کہ وہ عدالت کو اپنے شدت پسندی پر مبنی افکار پھیلانے کے لیے پلیٹ فارم کے طور پر استعمال کرے۔“

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In