8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, فروری 16, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
نیٹو کی افغان فوجیوں کے ساتھ بالمشافہ رابطے کی پالیسی تبدیل

نیٹو کی افغان فوجیوں کے ساتھ بالمشافہ رابطے کی پالیسی تبدیل

نیٹو کی افغان فوجیوں کے ساتھ بالمشافہ رابطے کی پالیسی تبدیل

27/10/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

کابل (سچ نیوز)افغانستان میں امریکی قیادت کی بین الاقوامی فورسز نے مقامی فورسز کے ساتھ رابطے کا اپنا طریقہ کار عارضی طور پر تبدیل کر دیا ۔افغانستان میں نیٹو مشن کے ایک ترجمان نے غیرملکی خبررساں ادارے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات کے پیش نظر نیٹو مشن نے امریکیوں اور دوسرے غیر ملکی فوجیوں کی سلامتی یقینی بنانے کے لیے فوری طور پر اقدامات کیے ۔ترجمان کرنل کناٹ پیٹر نے افغان سیکیورٹی اہل کاروں کی جانب سے اپنے غیر ملکی شراکت داروں پر فائرنگ کے حالیہ واقعات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ دوست فورسز پر حملوں کے بعد یہ اقدامات عموما بالمشافہ رابطے محددو کرنے سے متعلق ہوتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ہم دہشت گردوں کے خلاف اپنی کارروائیاں روک نہیں رہے، لیکن ہم مقامی فورسز سے اب فاصلے پر رہتے ہوئے رابطے کریں گے، خاص طور پر اب ان سے ہمارا تعلق ٹیلی فون اور ای میل کے ذریعے ہو گا۔واضح رہے کہ یہ تبدیلی افغان سیکیو رٹی اہلکاروں کے حملوں میں ایک صوبائی گورنر، صوبائی پولیس اور انٹیلی جینس سروسز کے سربراہوں کی ہلاکتوں کے بعد کی گئی ہے۔ اس حملے میں افغانستان میں نیٹو فورسز کے امریکی کمانڈر بال بال بچ گئے تھے جب کہ ایک غیر ملکی اہل کار مارا گیا تھا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In