8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, مئی 24, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
”ن لیگ دھاندلی کی وجہ سے نہیں جہالت کی وجہ سے ہاری کیونکہ۔۔۔“ بیلٹ پیپر کی ایسی تصاویر سامنے آ گئیں کہ ہر پاکستانی کا منہ کھلا کا کھلا رہ گیا، ووٹرز مہر لگانے کے بعد کیا کرتے رہے؟ دیکھ کر آپ کو بے حد افسوس ہو گا

”ن لیگ دھاندلی کی وجہ سے نہیں جہالت کی وجہ سے ہاری کیونکہ۔۔۔“ بیلٹ پیپر کی ایسی تصاویر سامنے آ گئیں کہ ہر پاکستانی کا منہ کھلا کا کھلا رہ گیا، ووٹرز مہر لگانے کے بعد کیا کرتے رہے؟ دیکھ کر آپ کو بے حد افسوس ہو گا

”ن لیگ دھاندلی کی وجہ سے نہیں جہالت کی وجہ سے ہاری کیونکہ۔۔۔“ بیلٹ پیپر کی ایسی تصاویر سامنے آ گئیں کہ ہر پاکستانی کا منہ کھلا کا کھلا رہ گیا، ووٹرز مہر لگانے کے بعد کیا کرتے رہے؟ دیکھ کر آپ کو بے حد افسوس ہو گا

28/07/2018
0 0
0
شئیرز
11
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (سچ نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عام انتخابات میں برتری حاصل کرنے والی جماعت بن کر سامنے آئی ہے تاہم دیگر سیاسی جماعتوں کی جانب سے انتخابی نتائج مسترد کر دئیے گئے ہیں۔

آج ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)ف اور مسلم لیگ (ن) سمیت دیگر سیاسی جماعتوں نے انتخابی نتائج کو عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ قرار دیتے ہوئے حلف نہ اٹھانے اور دوبارہ انتخابات کیلئے تحریک چلانے کا اعلان کیا ہے۔سیاسی جماعتیں تو تحریک انصاف پر دھاندلی کے الزامات عائد کر رہی ہیں مگر اب بیلٹ پیپرز کی چند تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں جن کی بنیاد پر یہ کہا جا رہا ہے

 کہ مسلم لیگ (ن) دھاندلی کی وجہ سے نہیں بلکہ جہالت کی وجہ سے ہاری ہے کیونکہ ان کے ووٹرز بیلٹ پیپر پر ایسے کام کرتے رہے کہ ووٹ ہی مسترد ہو گئے۔

ان تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کو ووٹ دینے والے ووٹر نے شیر کے نشان پر مہر لگانے کے بعد بلے کے نشان پر پنسل سے کانٹا لگا دیا۔ یہ کام وفاقی اور صوبائی نشست کیلئے استعمال ہونے والے دونوں بیلٹ پیپرز پر کیا گیا اور الیکشن کمیشن کے قوانین کے مطابق مہر کے علاوہ بیلٹ پیپر پر کوئی اور نشان ہونے کے باعث ووٹ مسترد ہو جاتا ہے۔ بیلٹ پیپرز کی ان تصاویر میں کتنی سچائی ہے؟ اس بارے وثوق سے تو کچھ نہیں کہا جا سکتا لیکن اگر ایسا ہوا ہے تو کسی جماعت کو چاہے ہزاروں ووٹ ملے ہوں، مسترد ہی تصور کئے جاتے ہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In