8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, مئی 20, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
وزیراعظم، وزیراعلی پنجاب کا حاجی عبدالوہاب کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیراعظم، وزیراعلی پنجاب کا حاجی عبدالوہاب کے انتقال پر اظہار افسوس

19/11/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: (سچ نیوز) وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی عثمان بزدار نے تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبدالوہاب کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے. مولانا عبدالوہاب نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے جہاں‌ان کا انتقال ہو گیا۔ مرحوم کی نماز جنازہ لاہور میں بعد نماز مغرب رائے ونڈ پنڈال میں ادا کی جائے گی۔

 

وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے تبلیغی جماعت کے امیر حاجی عبدالوہاب کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے، وہ گزشتہ کئی سالوں سے علیل تھے، انہیں ڈینگی بخار کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ حاجی عبدالوہاب کی عمر 94 سال تھی اور وہ گزشتہ کئی روز سے وینٹی لیٹر پر تھے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق حاجی عبدالوہاب کی گزشتہ کئی روز سے طبیعت شدید خراب تھی جس کے باعث رواں سال کے تبلیغی اجتماع میں شرکت بھی نہیں کرسکے۔

مرحوم کی نماز جنازہ لاہور میں بعد نماز مغرب رائے ونڈ پنڈال میں ادا کی جائے گی۔ حاجی عبدالوہاب تبلیغی جماعت کے تیسرے امیر تھے، انہوں نے اپنی پوری زندگی تبلیغ دین کے لیے وقف کر رکھی تھی۔

، دریں اثنا وزیراعظم عمران خان نے اظہار افسوس کرتے ہوئے پیغام میں کہا کہ حاجی عبدالوہاب کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، خدا ان کے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں جگہ دے۔ وزیراطلاعات فواد چودھری، وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے علاوہ سابق وزیراعظم نوازشریف اور مریم اورنگزیب نے بھی اظہار افسوس کیا۔

دوسری جانب پی آئی اے نے نماز جنازہ میں شرکت کرنے والوں کی آسانی کیلئے خصوصی پروازیں بھی چلائیں، پی آئی اے انتظایہ کے مطابق کرایوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا، کراچی سے لاہورکادوطرفہ کرایہ اکتالیس ہزارہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In