8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, جون 24, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
وزیراعظم عمران خان بال بال بچ گئے ۔۔۔تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم عمران خان بال بال بچ گئے ۔۔۔تہلکہ خیز خبر آگئی

وزیراعظم عمران خان بال بال بچ گئے ۔۔۔تہلکہ خیز خبر آگئی

21/08/2018
0 0
0
شئیرز
9
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (سچ نیوز )وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کے لیے بنی گالا آنے والے 10افغان دہشت گرد گرفتار ہو گئے ۔میڈ یا رپورٹ کے مطابق دارالحکومت اسلام آباد میں افغانستان سے ٹریننگ لے کر آئے ہوئے 10دہشت گرد داخل ہو گئے جن کا مقصد وزیر اعظم عمران خان اور دیگر سیاسی شخصیات پر قاتلانہ حملہ کرنا تھا ۔یہ دہشت گرد اسلام آباد کی نواحی علاقے میں چھپے ہوئے تھے اور افغانستان میں اپنے نیٹ ورک سے رابطے میں تھے ۔سیکیورٹی ایجنسیوںنے مختلف کارروائیوں میں ان دہشت گردوں کو گرفتار کیا جن کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد ہوا ۔وزیر اعظم عمران خان کو اس حوالے سے آگاہ کیا جا چکا ہے اور ان کی سیکیورٹی بھی بڑھا دی گئی ہے ۔

دوسری جانب سینئر صحاف و معروف تجزیہ کار حامد میر نے بھی بتایا کہ وزیراعظم عمران خان کو سیکیورٹی تھریٹس ہیں اور افغانستان سے آئے ہوئے دہشت گرد بھی گرفتار ہوئے ہیں جو وزیراعظم عمران خان کو نشانہ بنانا چاہتے تھے لیکن وزیراعظم نے دہشت گردوں کا کوئی دباﺅ نہیں لیا ۔واضح رہے کہ حامد میر نے وزیراعظم عمران خان کے حوالے سے ہی خبر دی تاہم وہ غلطی سے وزیراعظم عمران خان کی جگہ عمران اسماعیل کو ٹیگ کر بیٹھے ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In