8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
وزیراعظم عمران خان نے ‘صاف اور سرسبز پاکستان’ مہم کا آغاز کر دیا

وزیراعظم عمران خان نے ‘صاف اور سرسبز پاکستان’ مہم کا آغاز کر دیا

09/10/2018
0 0
0
شئیرز
10
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد:  (سچ نیوز) وزیراعظم عمران خان نے صاف اور سرسبز پاکستان کی ملک گیر صفائی مہم کا آغاز کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ کوئی حکومت عوامی حمایت کے بغیر مسائل حل نہیں کر سکتی، 40 ہزار بچے صرف گندگی کی وجہ سے ہر سال مرتے ہیں، ملک میں کچرے کا مسئلہ حل کریں گے۔

اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان نے صاف اور سرسبز پاکستان  مہم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ریاست مدینہ کے اصولوں کو اپنانا چاہتے ہیں، بچپن سے سنتے آ رہے ہیں کہ صفائی نصف ایمان ہے، ملک میں کچرے کامسئلہ حل کریں گے۔ انہوں نے کہا اسلام آباد کی کچی آبادیوں میں گندگی کے ڈھیر ہیں، گھر کے علاوہ اردگرد کا ماحول صاف رکھنا ہماری ذمہ داری ہے، مسلمانوں کی روایات کو یورپی ممالک نے اپنا لیا، صاف پانی کے چشمے اب سیوریج کے نالے بن چکے ہیں۔

عمران خان نے مزید کہا کہ کراچی اور کوئٹہ میں پانی کی کمی کا مسئلہ ہے، دنیا بھر میں پانی ری سائیکل کیا جاتا ہے، اگرہ م سب عزم کرلیں تو سب کچھ ٹھیک ہوسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بچوں کو بتائیں گے کہ ملک کو صاف رکھنا کتنا ضروری ہے، تحصیل سطح پر صفائی کے مقابلے کرائیں گے، تحصیل اور گاؤں کی سطح پر کچرے کی ڈمپنگ سائٹس ہوں گی، صفائی مہم میں حکومت، سول سوسائٹی، طلبہ سب شریک ہوں گے۔

وزیراعظم کا کہنا تھا 13 اکتوبر کو قومی سطح پر مہم شروع کریں گے، امید ہےکہ جیسے جیسے صفائی ہوگی مہم بڑھتی جائے گی، گرین اور کلین پاکستان مہم کے ایمبسڈر بھی بنائے جائیں گے، سیاحت کم ہونے کی وجہ ٹوائلٹس کی کمی ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In