8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, مئی 21, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
”وزیراعظم کو لوشیڈنگ پر تشویش ہے اور انہوں نے کہا ہے کہ۔۔۔“ وزیراعظم عمران خان نے بالآخر وہ کام کر دیا جس کا پاکستانیوں کو بے صبری سے انتظار تھا

”وزیراعظم کو لوشیڈنگ پر تشویش ہے اور انہوں نے کہا ہے کہ۔۔۔“ وزیراعظم عمران خان نے بالآخر وہ کام کر دیا جس کا پاکستانیوں کو بے صبری سے انتظار تھا

”وزیراعظم کو لوشیڈنگ پر تشویش ہے اور انہوں نے کہا ہے کہ۔۔۔“ وزیراعظم عمران خان نے بالآخر وہ کام کر دیا جس کا پاکستانیوں کو بے صبری سے انتظار تھا

25/08/2018
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد (سچ نیوز) وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں بالخصوص عید کے دنوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ پر  تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس معاملے پر تفصیلی بریفنگ دینے کا حکم دیدیا ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں خصوصاً عید کے دنوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسے وقت میں جب ملک بھر کی انڈسٹری بند تھی، لوڈشیڈنگ ہونا انتہائی تشویشناک ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں اس معاملے پر تفصیلی بریفنگ دی جائے۔فواد چوہدری نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ بہت سارے مقامات پر ڈسٹری بیوشن کا معاملہ درست نہ ہونے کے باعث لوڈشیڈنگ ہوئی جبکہ کئی جگہوں پر تکنیکی وجوہات کی آڑے آئیں۔ ان کا کہنا تھا کہ سابق حکومت میں سب سے زیادہ سوال بھی یہی اٹھایا جاتا رہا ہے کہ آپ پاور پلانٹس تو لگا رہے ہیں مگر ڈسٹری بیوشن کے معاملے پر کچھ نہیں کیا جا رہا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In