8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
وزیراعظم کی اپیل پر شاہد آفریدی بھی میدان میں آ گئے، ایسی بات کہہ دی کہ اوورسیز پاکستانیوں کی خوشی دوبالا ہو جائے گی

وزیراعظم کی اپیل پر شاہد آفریدی بھی میدان میں آ گئے، ایسی بات کہہ دی کہ اوورسیز پاکستانیوں کی خوشی دوبالا ہو جائے گی

08/09/2018
0 0
0
شئیرز
10
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (سچ نیوز) وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ڈیمز فنڈ میں رقوم جمع کرانے کی اپیل کے بعد پاکستانی دل کھول کر رقوم بھیجنے میں مصروف ہیں جبکہ شاہد خان آفریدی نے بھی اس اپیل کے بعد ایسا پیغام جاری کر دیا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کی خوشی دوبالا ہو جائے گی۔

شاہد خان آفریدی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں لکھا ”بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کیلئے اثاثہ ہیں اور انہوں نے ملک کی بہتری کیلئے ہمیشہ کردار ادا کیا ہے۔ وقت ہے آپ کے آگے بڑھ کر ڈیم فنڈ میں حصہ لینے کا تاکہ ہم اپنے ملک کی بہتری کیلئے حصہ ڈال سکیں۔ #1000forPakistan صرف ہمارے لئے نہیں بلکہ آئندہ آنے والی نسلوں کیلئے ہے۔“

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In