8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
وزیرِاعظم آزاد کشمیر کے ہیلی کاپٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ

وزیرِاعظم آزاد کشمیر کے ہیلی کاپٹر پر بھارتی فوج کی فائرنگ

01/10/2018
0 0
0
شئیرز
17
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

مظفر آباد: (سچ نیوز)  بھارت پاکستان دشمنی میں پاگل ہو گیا، وزیرِاعظم آزاد کشمیر کے سول ہیلی کاپٹر پر ایل او سی کے قریب فائر کھول دیا، اپنے جنگی جنون کو چھپانے کیلئے پاک فوج کی جانب سے فضائی خلاف ورزی کا واویلا شروع کر دیا گیا۔

دنیا نیوز ذرائع کے مطابق وزیرِاعظم آزاد کشمیر سرحدی علاقے تروڑی میں لائن آف کنٹرول کے انتہائی قریب ہیلی کاپٹر میں سفر کر رہے تھے، پائلٹ طے شدہ حد سے معمولی آگے چلا گیا تو ہیلی کاپٹر پر بھارتی پوسٹ سے فائر کیا گیا، ہیلی کاپٹر کو بحفاظت حویلی میں اتار لیا گیا۔

وزیراعظم ہاؤس ذرائع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ راجہ فاروق حیدر سفید رنگ کے سرکاری ہیلی کاپٹر پر لائن آف کنٹرول کے قریب سے گزر رہے تھے جب بھارتی فوج نے ہیلی کاپٹر پر فائرنگ کی۔

یہ بھی پڑھیں: ہیلی کاپٹر پاکستانی حدود میں تھا، بھارت نے ڈرامہ رچایا، راجہ فاروق

وزیرِاعظم آزاد کشمیر فاروق حیدر سرحدی گاؤں میں چودھری عبدالعزیز کے بھائی کی وفات پر تعزیت کیلئے گئے تھے۔ دونوں افواج کسی بھی فوجی ہیلی کاپٹر کی ایل او سی کے نزدیک پرواز کی پیشگی اطلاع دیتی ہیں۔

ادھر بھارت نے واویلا مچانا شروع کر دیا ہے کہ پاکستانی ہیلی کاپٹر نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی۔ اںڈین وزارتِ دفاع کے ترجمان لیفٹیننٹ کرنل دیوندر آنند کا کہنا ہے کہ سفید رنگ کے پاکستانی ہیلی کاپٹر نے اتوار کی دوپہر فضائی حدود کی خلاف ورزی کی۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In