8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
بدھ, اپریل 15, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
وزیرِ خارجہ کی مائیک پومپیو سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر گفتگو

وزیرِ خارجہ کی مائیک پومپیو سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر گفتگو

03/10/2018
0 0
0
شئیرز
13
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن:  (سچ نیوز) دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔

امریکا کے دورے پر گئے پاکستانی وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے امریکی ہم منصب مائیک پومپیو سے اہم ملاقات کی جس میں خطے کی صورتحال اور دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کے فروغ پر بات چیت کی گئی۔

امریکی سیکرٹری آف سٹیٹ مائیک پومپیو نے پاکستانی وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کو امریکا دورے کی دعوت دورہ پاکستان کے موقع پر دی تھی، دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات امریکی محکمہ خارجہ میں ہوئی۔

اس سے قبل شاہ محمود قریشی نے امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن سمیت دیگر امریکی رہنماؤں سےملاقاتیں کی جس میں پاک امریکا تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In