8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
جمعہ, اپریل 17, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
وزیر اعظم عمران خان کی اماراتی ولی عہد سے ملاقات ، دونوں رہنماؤں کا اقتصادی تعاون کومزید مضبوط کرنے پراتفاق

وزیر اعظم عمران خان کی اماراتی ولی عہد سے ملاقات ، دونوں رہنماؤں کا اقتصادی تعاون کومزید مضبوط کرنے پراتفاق

وزیر اعظم عمران خان کی اماراتی ولی عہد سے ملاقات ، دونوں رہنماؤں کا اقتصادی تعاون کومزید مضبوط کرنے پراتفاق

20/09/2018
0 0
0
شئیرز
4
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

ابو ظہبی (سچ نیوز)وزیر اعظم عمران خان کی متحدہ عرب امارات کے  ولی عہد شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات،دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اورباہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال،دو طرفہ تعاون کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے ابو ظہبی میں یو اے ای کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی،ملاقات میں عرب امارات کے نائب وزیر اعظم، وزیر داخلہ، وزیرِ خارجہ، نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزراور وزیر برائے صدارتی امور موجود تھے جبکہ پاکستان کی طرف سے وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیرخزانہ اسد عمر، وزیر اطلاعات  فواد چوہدری، مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد اور پاکستانی سفیر بھی اس تفصیلی اور اہم  ملاقات میں موجود تھے ۔دونوں رہنماؤں نےدو طرفہ تعلقات، باہمی تعاون پر بات چیت کی اور دوطرفہ تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا،ملاقات میں دو طرفہ تعاون کو مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔دونوں رہنماؤں نےسرمایہ کاری کے فروغ سمیت اہم امور پر بات چیت کی اور اقتصادی تعاون کومزید مضبوط کرنے کی ضرورت پر زوردیا ۔ وزیراعظم عمران خان اور یو اے ای کے ولی عہد نے علاقائی اور عالمی اہمیت کے معاملات پر دونوں ملکوں کے یکساں موقف پر بھی اظہار اطمینان کیا ۔ ملاقات میں سرمایہ کاری کے فروغ سے متعلق مختلف امور پر بھی غور کیا گیا،دونوں رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ معیشت کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری بڑھائی جاسکتی ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل متحدہ عر ب امارات پہنچنے پر وزیر اعظم عمران خان کا پر تپاک استقبال کیا گیا ، ولی عہد شیخ محمد بن زائد النہان خود پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کا استقبال کرنے ابو ظہبی ائیر پورٹ پر پہنچے ۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In