8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, مئی 24, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
وزیر اعظم عمران خان کے منصوبوں سے ملک اور عوام ترقی کریں گے ،تحریک انصاف نے تین صوبوں اور وفاق میں حکومت بنا کر مخالفین کے ہوش اڑا دیئے:پرویز خٹک

وزیر اعظم عمران خان کے منصوبوں سے ملک اور عوام ترقی کریں گے ،تحریک انصاف نے تین صوبوں اور وفاق میں حکومت بنا کر مخالفین کے ہوش اڑا دیئے:پرویز خٹک

وزیر اعظم عمران خان کے منصوبوں سے ملک اور عوام ترقی کریں گے ،تحریک انصاف نے تین صوبوں اور وفاق میں حکومت بنا کر مخالفین کے ہوش اڑا دیئے:پرویز خٹک

25/08/2018
0 0
0
شئیرز
8
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد(سچ نیوز)وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان دن دوگنی رات چوگنی ترقی کرے گا ،پاکستان کو حقیقی معنوں میں اسلامی جمہوریہ پاکستان بنانے، ترقی یافتہ اور باوقار ملکوں کی صف میں شامل کرنا وزیر اعظم عمران خان کی اولین ترجیحات ہیں، ملک کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے لیے وزیر اعظم  نے بیرونی قرضوں کابوجھ کم کرنے، کفایت شعاری ، میرٹ اور انصاف کا بول بالا کرنے ، بے روزگا رنوجوانوں کوباعزت روزگار دلانے اور بے گھر افراد کومفت چھت کی سہولت فراہم کرنے کے منصوبے پیش کئے جس سے ملک اورعوام ترقی کریں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع پرویز خان خٹک کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان ملک کوبحرانوں سے نکال کر دم لیں گے، انتخابات 2018 میں تحریک انصاف نے وفاق بلکہ پنجاب ، بلوچستان ، خیبرپختونخوا میں حکومت بنا کرمخالفین کے ہوش اڑا دئیے، عوام نے کرپٹ اور مفاد پرست سیاست دانوں سے چھٹکار ا حاصل کرنے کے لیے تحریک انصاف اور عمران خان کو ووٹ دیا انشاء اللہ عوام کو اپنی کارکردگی سے مایوس نہیں کریں گے،ملکی وسائل ملکی عوام پر خرچ کریں گے۔ انھوں نے کہاکہ جس طرح قومی، اور تین صوبائی اسمبلیوں میں تحریک انصاف نے حکومت بنائی اسی طرح صدر پاکستان بھی تحریک انصاف کا ہوگا،عوام نے تحریک انصاف اور وزیر اعظم پاکستان عمران خان پر جس اعتماد کا اظہار کیا اس پر پورا اتریں گے اب ملک اور عوام کو کوئی ترقی سے نہیں روک سکے گا۔ انھوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی عوام دوست اسلوب حکمرانی نے موقع پرست اور کرپٹ سیاستدانوں کی دوڑیں لگا دی ہیں، کرپشن اور بدعنوانی کا دور دوبارہ نہیں آنے دیں گے۔غریبوں کی دولت بیرون ملک منتقل کرنے والوں سے پورا پورا حساب لیا جائے گا۔انھوں نے کہا کہ تبدیلی ہمار ا منشور ہے عوام کو ریلیف دینا ہمارا مشن ہے اورانصاف اور قانون کی حکمرانی ہمارا بنیادی مقصد ہے۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In