8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
منگل, جون 24, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
وسیم اکرم سے پیار میں ناکامی کے بعد بالآخر سشمیتا سین نے بھی شادی کا فیصلہ کرلیا، 42 سالہ اداکارہ کے دولہا کی عمر کتنی ہے؟ جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا کیونکہ ۔۔۔

وسیم اکرم سے پیار میں ناکامی کے بعد بالآخر سشمیتا سین نے بھی شادی کا فیصلہ کرلیا، 42 سالہ اداکارہ کے دولہا کی عمر کتنی ہے؟ جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا کیونکہ ۔۔۔

وسیم اکرم سے پیار میں ناکامی کے بعد بالآخر سشمیتا سین نے بھی شادی کا فیصلہ کرلیا، 42 سالہ اداکارہ کے دولہا کی عمر کتنی ہے؟ جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا کیونکہ ۔۔۔

10/11/2018
0 0
0
شئیرز
31
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی (سچ نیوز) سابق حسینہ عالم اور ماضی میں پاکستانی کرکٹر وسیم اکرم کے ساتھ معاشقے کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی رہنے والی اداکارہ سشمیتا سین نے 42 سال کی عمر میں شادی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ انہوں نے اپنے ہم سفر کے طور پر 27 سالہ نوجوان ماڈل کو منتخب کیا ہے اور امکان ظاہر کیا ہے کہ دونوں اگلے سال شادی کے بندھن میں بند جائیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 42 سالہ اداکارہ و سابقہ ملکہ حسن سشمیتا سین اور 27 سالہ بھارتی ماڈل روہمن شاول گزشتہ 2 ماہ سے ایک ساتھ دیکھے جارہے تھے تاہم اب سشمیتا اور روہمن نے اپنی دوستی کو شادی کے رشتے میں بدلنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔سشمیتا سین کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ سشمیتا اور روہمن پہلے ہی ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے لیکن اب روہمن نے باقاعدہ طور پر گھٹنوں پر بیٹھ کر سشمیتا سے محبت کا اظہار کردیا ہے اور اداکارہ نے بھی ان کی محبت کو قبول کرلیا ہے۔سشمیتا اور روہمن شادی کیلئے اگلے سال کے موسم سرما کی تاریخوں کی تلاش میں ہیں اور یہ بھی کہا جارہا ہے کہ ان کی جلد شادی کی ایک اور وجہ اداکارہ کی بیٹیاں رینی اور علیسا ہیں جوکہ خود بھی روہمن کو پسند کرتی ہیں۔خیال رہے کہ اداکارہ سشمیتا سین نے شادی نہیں کی لیکن انہوں نے 2 لاوارث بچیوں کو گود لے رکھا ہے ۔یاد رہے کہ روہمن شاول سے قبل اداکارہ سشمیتا سین کا نام سابق پاکستانی کرکٹر وسیم اکرم، ہدایت کار وکرم بھٹ اور اداکار رندیپ ہودا سمیت متعدد شخصیات کے ساتھ لیا جاچکا ہے تاہم کسی کے ساتھ بھی سشمیتا کا تعلق زیادہ دن برقرار نہ رہ سکا۔ ان کے وسیم اکرم کے ساتھ معاشقے کو زیادہ شہرت حاصل ہوئی تھی۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In