8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
ہفتہ, اپریل 18, 2026
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
”ووٹ دینے کا حق صرف ٹیکس ادا کرنے والوں کو ہونا چاہیے “ شان شاہد نے ٹویٹر پر یہ بات کہی تو آگے سے شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے ایسا جواب دیدیا کہ ہنگامہ بر پا ہو گیا

”ووٹ دینے کا حق صرف ٹیکس ادا کرنے والوں کو ہونا چاہیے “ شان شاہد نے ٹویٹر پر یہ بات کہی تو آگے سے شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے ایسا جواب دیدیا کہ ہنگامہ بر پا ہو گیا

”ووٹ دینے کا حق صرف ٹیکس ادا کرنے والوں کو ہونا چاہیے “ شان شاہد نے ٹویٹر پر یہ بات کہی تو آگے سے شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے ایسا جواب دیدیا کہ ہنگامہ بر پا ہو گیا

07/10/2018
0 0
0
شئیرز
6
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (سچ نیوز )پاکستان کے معروف اداکار شان کے مداح پاکستان میں ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں ہیں تاہم انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک ایسا ٹویٹ کر دیا کہ شیریں مزاری کی صاحبزادی ایماین زینب مزاری برہم ہوگئیں اور انہیں مشورہ دے ڈالا ۔

تفصیلات کے مطابق معروف اداکار شاہ نے ٹویٹر پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ” ووٹ دینے کی اجازت صرف اور صرف ٹیکس دینے والوں کو ہونی چاہیے ۔“ اداکار شان نے تو یہ بات کہہ دی تاہم دوسری جانب ایمان مزاری بھی اپنے تلخ الفاظ

اور سخت رد عمل کے باعث کافی شہرت رکھتی ہیں اور اس بات پر کچھ عرصہ قبل ان کی اپنی والدہ شیریں مزاری کے ساتھ ناراضگی بھی ہوئی اور وہ ٹویٹر سے ایک دن غائب بھی رہیں لیکن اگلے ہی دن انہوں نے ساری غلط فہمیاں دور کرتے ہوئے اپنا موقف پیش کیا ۔تاہم بات یہاں دراصل شاہ شاہد کی ہو رہی ہے ، ان کے ٹویٹ کے جواب میں شریں مزاری نے جواب دیتے ہوئے لکھا کہ ” آپ کو اس بارے میں بات کرنے سے پہلے سوچنا

چاہیے جس کے بارے میں آپ کوئی ذرا بھی علم نہیں ہے ۔“

ایک عقیل نامی صارف بھی صورتحال کو دیکھتے ہوئے میدان میں آئے اور انہوں نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے شان شاہد کو درست کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ہرشہری ہی ٹیکس دیتاہے چاہے وہ براہ راست ہو یا غیر براہ راست جیسا کہ سابن ، شیمپو ، جوس اور کھانا پکانے والا تیل ہی کیوں نہ خریدے وہ اس پر بھی ٹیکس ادا کرتاہے ۔

عقیل نامی صارف کے ساتھ اکتفا کرتے ہوئے ایمان زینب نے کہا کہ ’’ شان شاہد کو یہ معلوم نہیں ہے کہ ہم اس وقت بھی ٹیکس دیتے ہیں جب ان کی فلم دیکھنے کیلئے ٹکٹ خریدتے ہیں، غیر براہ راست ٹیکس تو سب ہی دیتے ہیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In