8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
اتوار, دسمبر 7, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں
وہی ہوا جس پر پاکستانیوں کو سب سے زیادہ ہنسی آتی ہے، بھارتی پروڈیوسرز میں فلم کیلئے پلوامہ، ابھی نندن، بالاکوٹ کے ناموں پر لڑائی

وہی ہوا جس پر پاکستانیوں کو سب سے زیادہ ہنسی آتی ہے، بھارتی پروڈیوسرز میں فلم کیلئے پلوامہ، ابھی نندن، بالاکوٹ کے ناموں پر لڑائی

وہی ہوا جس پر پاکستانیوں کو سب سے زیادہ ہنسی آتی ہے، بھارتی پروڈیوسرز میں فلم کیلئے پلوامہ، ابھی نندن، بالاکوٹ کے ناموں پر لڑائی

01/03/2019
0 0
0
شئیرز
9
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی (سچ نیوز) بھارت میں بالی ووڈ فلموں کے ذریعے اپنی فوج کو ایسے پیش کیا جاتا ہے جیسے دنیا بھر کے سورما اسی فوج میں بھرتی ہوگئے ہیں لیکن اس فوج کی حقیقت کیا ہے یہ بدھ کے روز پوری دنیا نے اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا ہے۔ لڑائی کے میدان میں پاک فوج کے ہاتھوں اور سیاست کے میدان میں وزیر اعظم عمران خان کے ہاتھوں عبرتناک شکست کے باوجود بھارتی پروڈیوسرز نے پلوامہ حملے اور اس کے تناظر میں پیدا ہونے والی کشیدگی کے حوالے سے فلموں کے نام رجسٹرڈ کرانے کیلئے تگ و دو شروع کردی ہے۔امریکہ کی نیوز ویب سائٹ ہفنگٹن پوسٹ کے مطابق 26 فروری کو بھارتی طیاروں نے پاکستانی حدود میں دراندازی کی تو بھارت میں واویلا مچ گیا کہ پاکستان میں 350 دہشتگرد مار دیے گئے۔ جیسے ہی بھارتی میڈیا نے یہ پراپیگنڈا شروع کیا بھارتی فلم پروڈیوسرز نے فوری طور پر ’انڈین موشن پکچرز پروڈیوسرز ایسوسی ایشن ‘کے دفتر پر دھاوا بول دیا اور فلم کیلئے نام رجسٹرڈ کرانا شروع کردیے۔مجموعی طور پر 26 فروری کو انڈیا کے 5 بڑے پروڈکشن ہاﺅسز نے نام رجسٹرڈ کرائے ۔ موقع پر موجود ایک پروڈیوسر نے موشن پکچرز کے دفتر میں مچنے والی ہڑبونگ کو کھچڑی قرار دیا اور کہا کہ پروڈیوسرز بالا کوٹ، سرجیکل سٹرائیک ٹو پوائنٹ زیرو، پلوامہ اٹیک کے نام رجسٹرڈ کرانے کیلئے آپس میں لڑتے رہے۔14 فروری کو پلوامہ میں خود کش حملے میں بھارتی ریزرو فورس کے 49 اہلکار ہلاک ہوئے تو فلم پروڈیوسرز نے پلوامہ ، پلوامہ دی سرجیکل سٹرائیک، وار روم، ہندوستان ہمارا ہے، پلوامہ ٹیرر اٹیک، دی اٹیک آف پلوامہ، وِد لو فرام انڈیا اور اے ٹی ایس ون مین شو کے نام رجسٹرڈ کرائے۔پلوامہ حملے کے تناظر میں فلموں کیلئے سیدھے قسم کے نام (پلوامہ، بالا کوٹ، سرجیکل سٹرائیک وغیرہ) مختلف پروڈکشن ہاﺅسز نے رجسٹرڈ کرالیے ہیں۔ بدھ کے روز پاکستان نے بھارت میں کارروائی کی تو ویب سائٹ کا نمائندہ ایک پروڈیوسر کے ہمراہ موشن پکچرز کے دفتر گیا جہاں اسے کاغذات میں ذرا سا ہیر پھیر کرنے پر ’ پلوامہ دی ڈیڈلی اٹیک ‘ کا ٹائٹل دے دیا گیا۔بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی ویڈیوز سامنے آنے کے بعد ویب سائٹ کے نمائندے نے ’ ابھی نندن یا ونگ کمانڈر ابھی نندن ‘ کے ناموں کا پوچھنے کیلئے موشن پکچرز کے دفتر میں رابطہ کیا تو آگے سے اسے جواب دیا گیا کہ آپ فوری طور پر اپنی درخواست جمع کرادیں بصورت دیگر یہ نام جلد ہی کوئی اور پروڈیوسر رجسٹرڈ کرالے گا۔خیال رہے کہ حال ہی میں بھارت میں ’ اڑی ، دی سرجیکل سٹرائیک‘ نامی فلم بلاک بسٹر ثابت ہوئی ہے جس میں 2016 کے اس سرجیکل سٹرائیک کو سچا ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ہے جس کا آج تک کوئی ثبوت پیش تو کیا گھڑا بھی نہیں جاسکا۔ یہی وجہ ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے حوالے سے پروڈیوسرز مختلف فلموں، ٹی وی ڈراموں اور ویب سیریز کے نام رجسٹرڈ کر ارہے ہیں۔ بعض بڑے پروڈکش ہاﺅسز یہ نام مستقبل میں اپنی فلمیں بنانے کیلئے رجسٹر کر ارہے ہیں جبکہ کئی لوگ اس طرح کے نام اس لیے رجسٹر کر ا رہے ہیں تاکہ کل کو وہ یہ نام کسی پیسے والی پارٹی کو بیچ کر کمائی کرسکیں۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In