8 °c
Islamabad
7 ° ہفتہ
8 ° اتوار
10 ° پیر
10 ° منگل
پیر, دسمبر 8, 2025
  • Login
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں
No Result
View All Result
No Result
View All Result
ہوم خبریں

وہ ایک چیز جو سوناکشی سنہا باقاعدگی کے ساتھ روزانہ اپنے دوستوں کو بھیجتی ہیں

وہ ایک چیز جو سوناکشی سنہا باقاعدگی کے ساتھ روزانہ اپنے دوستوں کو بھیجتی ہیں

28/03/2019
0 0
0
شئیرز
31
ویوز
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی (سچ نیوز)بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا کا کہنا ہے کہ وہ سوشل میڈیا میمز کے نشے میں مبتلا ہیں، اگر کسی دن وہ اپنے دوستوں کو میمز نہ بھیجیں تو وہ پریشان ہوجاتے ہیں۔اداکار ارباز خان کے پروگرام ’پنچ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سوناکشی سنہا نے بتایا کہ وہ سوشل میڈیا پر بہت زیادہ میمز دیکھتی ہیں، ایک طرح سے وہ میمز کے نشے میں مبتلا ہیں۔ وہ نہ صرف خود میمز دیکھتی ہیں بلکہ اپنے دوستوں کو بھیجتی رہتی ہیں، اگر وہ کسی دن اپنے دوستوں کو میمز نہ بھیجیں تو وہ فون کرکے پوچھتے ہیں کہ میری طبیعت تو ٹھیک ہے۔سوشل میڈیا پر اصلی سونا کا ہینڈل رکھنے کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر اداکارہ نے بتایا کہ انہوں نے جب سب سے پہلے اکاﺅنٹ کھولا تو انہیں سوناکشی سنہا کا نام مل گیا لیکن جب وہ انسٹاگرام پر آئیں تو یہ نام جاچکا تھا جس کی وجہ سے ’اصلی سونا‘ کا نام رکھا اور اب یہ نام ان کی شخصیت کے ساتھ چپک گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ آج کل کے نوجوان اداکاروں کا تعارف بڑے بڑے آرٹیکلز کے ذریعے کرایا جاتا ہے لیکن سلمان خان نے ان کا تعارف انتہائی دلچسپ انداز میں کرایا ۔ ” سلمان خان نے میری پیشانی اور پاﺅں کی تصویر لے کر کہا کہ ’ یہ دیکھیے سوناکشی سنہا، سر سے پیر تک“۔خیال رہے کہ سوناکشی سنہا نے سلمان خان کے مد مقابل دبنگ فلم میں بطور ہیروئن کام کرکے اپنے اداکاری کے کیریئر کا آغاز کیا تھا۔

ShareSendTweetShare

Related Posts

اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

عنوان: میڈیا کا ہماری زندگیوں میں کردار

31/10/2023
خبریں

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے فائرنگ کے واقعے میں جاں بحق

30/10/2023
خبریں

تحریر۔۔۔۔ بشریٰ جبیں  کالم نگار تجزیہ کار

26/10/2023
خبریں

*نوجوانوں کو توجہ کی ضرورت*

25/10/2023
خبریں

گرد آلود لہو لہو چہرے!

25/10/2023
اردو _ ہماری پہچان!
خبریں

تحریر ۔۔۔۔سعدیہ اکیرا

25/10/2023

تازہ ترین

ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

بولے کوئی ہنس کر تو چھڑک دیتے ہیں جاں بھی

26/12/2023
تصویرِ میکدہ میری غزلوں میں دیکھئیے

یوں چٹکتی ہیں خرابات میں جیسے کلیاں

04/12/2023
ٹھیک ہے میں نہیں پسند اُنہیں

تھی نگہ میری نہاں خانۂ دل کی نقاب

04/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا

03/12/2023
ملے بنا ہی بچھڑنے کے ڈر سے لوٹ آئے

گر انکا تخت و تاج الٹا نہیں سکتے

02/12/2023
Facebook

نماز کے اوقات

  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
Whatsup only : +39-3294994663
About Us | Privacy Policy

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • Live Tv
  • Chat Room
  • شاعری
  • ہماری ٹیم
  • مزید
    • ویڈیو آرکائیو
    • غربت کا حصہ
    • کہانیاں

© 2007 Mast Mast Fm ( Umar Avani )

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In